Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

زندگی شاعری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Poetry زندگی شاعری

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو

    نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے​

  • #2
    بہت اعلئ شعر

    Comment


    • #3
      گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا

      گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں​

      Comment


      • #4
        کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں

        صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں

        مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں

        دل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں

        جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے

        یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں

        میدان وفا دربار نہیں یاں نام و نسب کی پوچھ کہاں

        عاشق تو کسی کا نام نہیں کچھ عشق کسی کی ذات نہیں

        گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا

        گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں​

        Comment


        • #5
          محبوب کا بڑھاپا لذت بڑھا رہا ہے
          انگور کا مزہ اب کشمش سا آ رہا ہے

          Comment


          • #6
            اک زرا گردش حالات نے آ گھیرا ہے
            تم بہر حال ہمارے ہو تمہیں یاد رہے

            Comment


            • #7
              Boht khoobsurat poetry

              Comment


              • #8
                1. بہت اعلئ
                2. لا جواب شاعری

                Comment


                • #9
                  Lajawab

                  Comment


                  • #10
                    میں حیرت و حسرت کا مارا لب بستہ کھڑا ہوں دریا پر
                    دریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم

                    Comment

                    Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

                    Working...
                    X