Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

مزیدار لطیفے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حمزہ سکول میں گدھا لے آیا
    ٹیچر: تم سکول میں گدھا کیوں لائے ہو؟
    حمزہ : آپ نے کہا تھا ناکہ میں نے بڑے بڑے گدھوں کو انسان بنایا ہے، تو میں نے سوچا اس بچارے کی زندگی بھی سیٹ ہو جائے گی

    Comment


    • ڈاکٹر مریض سے
      اگر تم میری دوائی سے ٹھیک ہو گئے
      تو تم مجھے کیا تحفہ دو گے؟
      مریض : جناب میں تو قبریں کھودتا ہوں
      آپ کی فری میں کھود دوں گا

      Comment


      • ماں بچوں سے
        جو میری بات مانے گا اور میرے آگے بلکل نہیں بولے گا۔
        اس کو میں ٹافیاں دوں گی۔
        بچہ: لو جی! اس طرح تو ساری ٹافیاں ابو کو ہی ملیں گی۔

        Comment


        • اچھی اپڈیٹ ہے
          لطیفے اچھے ھیں

          Comment


          • Originally posted by khanzada007 View Post
            اکثر بیویاں یہ دھمکی دیتی رہتی ہیں کہ
            محض بچوں کی وجہ سے رکی ہوئ ہوں
            ورنہ کب کا گھر چھوڑچکی ہوتی

            میں نے کہا : اب تو بچوں کی شادی بھی ہو گئ ہے
            نکل کیوں نہیں جاتی؟

            نیک بخت کہنے لگی: بس پوتے کی شادی دیکھ لوں
            پھر چلی جاؤں گی۔۔۔
            Hahahaha sahe ha phr AP na hi samjo

            Comment


            • داماد : سسر جی آپ کی بیٹی میں دماغ نام کی کوئ چیز ہی نہیں ہے۔

              سسر: بیٹا تم نے اس کاہاتھ مانگا تھا
              دماغ کی تو کوئ بات ہی نہیں ہوئ تھی۔

              Comment


              • پھڈے باز بیوی

                بیوی :کچن سے چینی کا جار لے آؤ

                تھوڑی دیر بعد
                شوہر : نہیں مل رہا

                بیوی : مجھے پتا تھا تم ہو ہی اندھے
                تمہیں کبھی کچھ ملے گا ہی نہیں
                اس لیے میں پہلے ہی لے آئ تھی

                Comment


                • سانپ سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں
                  وہ لوگ

                  جو


                  سکرین شارٹ

                  سنبھال کے رکھتے ہیں

                  Comment


                  • میرے گھروالے میری اچھی خاصی کرنے کے بعد کہتے ہیں

                    ہم نے تو اب اسے

                    کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ہے

                    Comment


                    • Originally posted by Man moji View Post
                      بہت ہو گئی اردو ،انگلش شاعری اب ذرا چائینز میں شاعری کرتے ہیں ۔۔

                      چن شو شوئی ٹنگ پونگ چن پو۔۔

                      مرشد

                      شن چن شی پوئی پوئی سوئی دھوئی چوئی اوئی اوئی

                      واہ واہ تے کر دو ظالموں۔۔
                      wah wah wah wah wah wah......

                      Comment

                      Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

                      Working...
                      X