Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

مزیدار لطیفے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • sab lateefay kamal k hain, matlab achay hain

    Comment


    • پہلے اگر دو آدمی آپس میں لڑتے تھے تو تیسرا صلح کراتا تھا

      مگر اب تیسرا ویڈیو بناتا ہے۔۔

      Comment


      • ٹیچر : ٹائ ٹینک کیسے ڈوبا؟
        سٹوڈنٹ: ۔
        ڈبک ڈبک۔۔گڑچ گڑچ۔۔گررررر۔۔گرممم
        ٹیچر: لاکھ لعنت تیری انفارمیشن تے

        Comment


        • کل میں نے ایک نہایت ہی خوبصورت
          لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا
          چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو؟؟
          انباکس میں میسج آیا
          بھائ آفتاب ہی ہوں کیسے پہچانا ؟؟
          :d:d:d:d:d

          Comment


          • بیوی پیار سے:۔
            میاں جی! ذرا میری بات سنیے
            شوہراپنی ڈائری کھولنے لگا
            بیوی : کیا دیکھ رہے ہو؟؟
            شوہر : دیکھ رہا ہوں جب آخری بار
            تم نے ایسے بلایا تھاتو کتنا
            خرچہ ہوا تھا۔
            ​​​​​​​​​​​​​​

            Comment


            • غصہ آنا مرد ہونے کی نشانی
              ہے۔۔۔
              اور غصے کو پی جانا۔۔۔!!!!۔
              شادی شدہ مرد ہونے
              کی۔۔۔۔

              Comment


              • پوچھا گیا
                بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہےیا
                محبت؟؟؟
                جواب دیا گیا۔۔۔
                اگر بیوی اپنی ہو تو خدمت اور”
                “اگر دوسرے کی ہو تو محبت

                Comment


                • جو بیوی اپنے شوہر کی ساری
                  غلطیاں معاف کر دیتی ہے
                  وہ بیوی ڈرامے کی
                  آخری قسط میں پائ جاتی ہے

                  Comment


                  • Originally posted by khanzada007 View Post
                    بیوی پیار سے:۔
                    میاں جی! ذرا میری بات سنیے
                    شوہراپنی ڈائری کھولنے لگا
                    بیوی : کیا دیکھ رہے ہو؟؟
                    شوہر : دیکھ رہا ہوں جب آخری بار
                    تم نے ایسے بلایا تھاتو کتنا
                    خرچہ ہوا تھا۔
                    ​​​​​​​
                    Wah wah shohar ko b pata ha biwi itni izzat dye to phr kharcha ha

                    Comment


                    • شاندار لطیفے

                      Comment

                      Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

                      Working...
                      X