Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

ہنسی کی اجازت نہیں ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #21
    ایک شرابی نے fmریڈیو پر کال کی اور کہا:
    مجھے اَبدالی روڈ پر ایک پرس ملا ہے ، جس میں 15000روپے ، آئی فون اور کسی شمائلہ کرن کے نام کا شناختی کارڈ ہے۔
    ریڈیو والا: واہ آپ کتنے ایماندار ہیں۔انہیں وہ پرس واپس کرنا چاہتے ہیں؟
    شرابی: نہیں میں چاہتا ہوں کہ شمائلہ کرن کے لیے ایک درد بھرا گانا ہوجائے۔​

    Comment


    • #22
      لڑکی: امی مجھے ماضی، حال، اور مستقبل کی کوئی مثال دیں۔
      ماں: میں خوبصورت تھی، میں خوبصورت ہوں، میں خوبصورت رہونگی۔
      لڑکی: ابو آپ بھی کوئی اچھی مثال دو۔
      باپ: تمہاری ماں کو وہم تھا، وہم ہے اور وہم رہے گا۔​

      Comment


      • #23
        ایک پٹھان نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنائی۔ کسی نے مشورہ دیاکہ کچھ ایسا کرو کہ دیوار پرانی لگے۔
        پٹھان نے دیوار پر لکھ دیا کہ
        "ہم قائداعظم کو پشاور آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں"

        Comment


        • #24
          آج کل کے 9سال کے بچوں کے پاس آئی فون ہے۔
          اور جب ہم 9سال کے تھے تو ہمارے پاس گلابی رنگ کا ایک فون ہوتا تھا،جس کا بٹن دباتے تو بجنا شروع ہوجاتا
          "دھوم مچالے۔۔ دھوم مچا لے --"

          Comment


          • #25
            لڑکی: میرا موبائل اکثر میری ما ں کے پاس ہوتا ہے۔
            لڑکا: اُوہ۔ اگر اُس نے میری کال اُٹھالی تو۔۔؟
            لڑکی: ایسانہیں ہوگا، کیونکہ میں نے تمہارا نمبر battery low کے نام سے سیو کیا ہے۔جب بھی تمہاری کال آتی ہے وہ مجھے فون دے دیتی ہے کہ اِسے چارج کرلو۔

            Comment


            • #26
              پ بیٹے سے : اگر تم اِس بار فیل ہوگئے تو مجھے اَبو نہ کہنا۔
              کچھ دنوں بعد۔۔۔۔
              باپ بیٹے سے: کیسا رہا تمہار رزلٹ؟
              بیٹا : سوری بشیر صاحب !​

              Comment


              • #27
                ساس نے اپنی فوجی داماد کو خط لکھا کہ
                میری بیٹی کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر تم سرحد پر موج مستی کر رہے ، شرافت سے میری بیٹی کے پاس آجاو چھٹی لے کر، کوئی بہانہ نہیں بنانا۔
                فوجی داماد نے ساس کو ایک ہینڈ گرنیڈ بھیجا اور ساتھ خط میں جواب میں لکھا:
                "ڈئیر ماں جی اگر آپ اِس کی پین کھینچ لیں تو مجھے 3دن کی چھٹی مل جائے گی"​

                Comment


                • #28
                  ایک شیخ نے عربی کو خون دے کر اُس کی جان بچائی۔
                  عربی نے اُسے bmwگاڑی گفٹ کی۔
                  کچھ عرصہ بعد عربی کو پھرخون کی ضرورت ہوئی تو اسی شیخ نے پھر ا سے خون دیا۔
                  اِس بار عربی نے اسے ڈنگ ڈانگ ببل کا پیکٹ گفٹ کیا۔
                  شیخ ) غصہ سے ( : پہلے گاڑی دی تھی اِس بار صرف ببل کا پیکٹ دیا۔
                  عربی:اب ہماری رگوں میں بھی شیخوں کا خون دوڑ رہا ہے نا اِس لیے !!!!​

                  Comment


                  • #29
                    گاہک تربوزبیچنے والے سے: بھائی صاحب !تمہیں تربوز کو صرف تھپکی مارنے سے کیسے پتہ چل جاتا ہے کہ یہ تربوز میٹھا اور لال نکلے گا؟؟
                    تربوز والا: یہ تو پتہ نہیں، لیکن میرے باپ نے سمجھایا تھا کہ دو تربوزوں پر تھپکیا ں مارو، اور پھر تیسرے تربوز پر تھپکی مار کر گاھک کو پکڑا دیا کرو، گاھک خوش ہوجاتاہے۔

                    Comment


                    • #30
                      تین سردار وں کے مرغیوں کے الگ الگ فارم تھے۔ ایک ڈاکٹر مرغیوں کے خوراک کا معائنہ کرنے آیا۔تو ایک سردار سے پوچھا:
                      تم چوزوں کو کیادیتے ہو؟
                      سردار:باجرہ
                      ڈاکٹر: غلط خوراک۔ گرفتار کرلو اِسے ۔
                      پھر ڈاکٹر نے دوسرے سردار سے پوچھاتم چوزوں کو کیا دیتے ہو؟
                      دوسرا سردار: چاول
                      ڈاکٹر: غلط خوراک۔اِسے بھی گرفتار کرلو ۔
                      پھر ڈاکٹر نے تیسرے سردار سے بھی وہی سوال پوچھا۔
                      تیسرا سردار گھبرا کر بولا:
                      ہم تو سارے چوزوں کو 20 ، 20 روپے دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جو دل کرے کھالیں۔

                      Comment

                      Users currently viewing this topic; (0 members and 1 guests)

                      Working...
                      X