کمال کا سٹاڑٹ لیا بھائی چھا گیا
Announcement
Collapse
No announcement yet.
باجی رفعت
Collapse
X
-
اکثر احباب کا خیال ہے کہ مرد حضرات کمانے اور اچھا مستقبل کے لئے باہر جاتے ہیں تو بیویاں پیچھے سے بے لگام ہو جاتی ہیں جبکہ میرا خیال ہے کہ اکثر مرد اپنے لئے کمانے جاتے ہیں نہ کہ اپنی بیویوں کے لئے(یاد رہے میں نے اکثر کہا ہے تمام نہیں) کیونکہ اکثر خواتین کا خیال ہوتا ہے مرد ان کے پاس ہو چاہے کم بھی کماتا رہے۔اور اس کی وجہ یہ نہیں کہ انہیں ہر روز رات کو سیکس چاہئے بلکہ میاں بیوی کا رشتہ سیکس کے علاوہ بھی بہت کچھ پر مشتمل ہوتا ہے۔جس میں جزبات کا گہرا عمل دخل رہتا ہے۔
باقی سٹوری کمال ہے۔
آؤٹ سٹینڈنگ پلاٹ، کمال کی ادائیگی ،بہت عمدہ
- Likes 46
Comment
Powered by vBulletin® Version 5.7.5
Copyright © 2024 MH Sub I, LLC dba vBulletin. All rights reserved.All times are GMT+5. This page was generated at 02:34 PM.Working...X
Comment