Is Kahani ki tareef na Karna ziadti ho gi sir
Announcement
Collapse
No announcement yet.
کھوٹے سکے
Collapse
This topic is closed.
X
X
-
Originally posted by Man moji View Postسب نے کہانی پڑھی مگر کسی نے کاشف کی لکھی ہوئی لائنوں پہ کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ یہ بڑی حیرت کی بات تھی۔ کم ازکم کاشف کی لکھی لائنوں پہ تو کوئی نہ کوئی بات کرتا۔ کیا کسی کو بھی سمجھ نہیں آیا کہ اس کاغذ پہ کیا لکھا تھا؟
کاشف کی لکھی لائنو ں والا کا غذ
USW.jpg
سب آپنا آپنا تبصرہ بیان کرے آپ کی سمجھ میں کیا ۔
Zabardast plan of action hai.
Bareeki say banaya huwa plan
- Likes 18
Comment
جناب منموجی یہ سب کاشف کی اسٹریجیٹی ہے کب رکنا ہے کب بھاگنا ہے کب ان لفنڈرو ں پر فائر کرنا ہے اس نے لائن مین کویہی کوسجھا یا تھا کیسے کیسے لائٹ بند کرنی ہے کمال کی سوچ ہے بھائی ایک دم اصلی کوئیک ریسپانس ٹیم کی طرح بہت محنت اور دل لگی سے لکھ رہے جناب اسپیشل شکریہ منموجی
- Likes 19
Comment
ان شپاٹرز کا تو گیم ختم ہونے والا ہے کاشف وہاں سے خالی ہاتھ تو لوٹیگا نہیں آخر اسکی رپوٹیشن کا سوال ہے چن چن کر ہٹ کریگا کمال چوہدری سے بھی پنگا پرگیا ہے خان بھی ناراض کاشف کیلئے مشکل گھڑی ہے اگلی قسط کا انتطار ہے شکریہ
- Likes 20
Comment
اب ایس ایس پی کو پتا چلے گا ۔۔۔۔۔کہ لاشاری کیسے اس کی مٹی پلید کرتا ہے لیاری میں ۔۔۔۔۔لگ رہاہے کہ
کاشف نے بلو سمیت سب کو ٹھوک دینا ہے ۔۔۔۔۔۔۔نقشے کے حساب سے تین اطراف سے تو پولیس نے بند کیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔چوتھی طرف سے لگتا ہے کہ کاشف جائے گا ۔۔۔۔۔۔اور بجلی کا کھل بھی اسی لئے کھلا ہے ۔۔۔۔۔۔
- Likes 17
Comment
Powered by vBulletin® Version 5.7.5
Copyright © 2024 MH Sub I, LLC dba vBulletin. All rights reserved.All times are GMT+5. This page was generated at 06:21 PM.Working...X
Comment