زبردست جناب من موجی صاحب۔
کہانی بہت ذبردست جا رہی ہے۔
چھوٹا چوہدری تو بہت بڑا ہو گیا ہے۔ امید ہے کہ آنے والی مزید اپڈیٹس اور بھی شاندار اور مزیدار ہوں گی۔
ایک اور بات یہ کہ آپ کی کاوشوں سے یہ فورم بہت جلد اتنی مقبولیت کو پہنچ گیا ہے کہ باقی فورم بہت چھوٹے نظر آنے لگے ہیں۔
آپ کی ان کاوشوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
ہنستے مسکراتے رہیں اور فورم کو یونہی اپنی تحریروں سے مسکراتے رہیں۔

Comment