Man moji
VIP+
Offline
میں آپ کی اور ایڈمن صاحب کی بہت شکرگزار ہوں.. مجھے گائیڈ کردیں کہ میں اپنی کہانی کس سیکشن میں لکھوں ؟
آپ اگر لونگ سٹوری لکھ رہی ہیں تو وی آئ پی پلس سیکشن میں پوسٹ کرے ۔
ساتھ کوئی ایک آدھ مختصر سٹوری ہے تو وه کلاسک سیکشن میں پوسٹ کر دے تاکہ پورے ممبرز وه سٹوری پڑھ سکے آپ کا قلم دیکھ سکے ۔