Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

Immi

Well-known member
Joined
Jan 22, 2023
Messages
159
Reaction score
2,149
Location
Pakistan
Offline
لڑکی : پڑوس والی آنٹی مجھے بہت تنگ کرتی تھی۔جب بھی کسی کی شادی ہوتی وہ میرے گال کھینچ کر کہتی:
"اَب تمہاری باری ہے"
پھر میں نے بھی اُن کی یہ عادت ختم کروادی۔
دوست حیرانگی سے: مگر کیسے؟
لڑکی: جب بھی کسی کی فوتگی ہوتی ہےتو میں بھی اُن کے گال کھینچ کر کہتی ہوں:
" اَب تمہاری باری ہے"
 
لڑکا فون پر: جانوں کہاں ہو؟
لڑکی: اَمی کے ساتھ آئی ہوں، یہاں فائیو سٹار ہوٹل میں پارٹی ہورہی ہے، تم کہا ں ہو؟
لڑکا: جس گلی میں تم دیگ کے چاول کھا رہی ہو ، میں اُدھر ہی دیگ کے پاس بیٹھا ہوں ،اگر اور چاول چاہیے تو بتانا۔​
 
کسٹمر بینک والے سے:اگر آج میں چیک جمع کراتا ہوں تو کتنے دن میں کلئیر ہوجائے گا؟
بینک والا:سر 3دن لگ جائیں گے۔
کسٹمر:دونوں بینک آمنے سامنے ہی توہیں، پھر اتنے دن کیوں لگیں گے؟
بینک والا: سر طریقہ کارتو پورا کرنا پڑتا ہے نا۔سوچیں اگر آپ قبرستان کے باہر مر جاتے ہیں تو آپ کو گھر والے سیدھاوہیں تو نہیں دفنادیں گے نا۔پہلے گھر لے جا ئیں گے نا۔
کسٹمر: لاکھ لعنت تیری اِس مثال پر۔​
 
ماں گھبرائی ہوئی بولی:
بیٹا جلدی آو۔۔ بہو کو فالج کا اٹیک ہوگیا ہے۔۔ منہ ٹیڑھا، آنکھیں اُوپر، گردن گھوم گئی ہے۔
بیٹا: رہنے دیں امی رہنے دیں، وہ سیلفی لے رہی ہے۔​
 
سردار کو اپنی بیوی نے دھوکہ دیا تو
اُس نے اپنی بیوی کو اور اپنے آپ کو مارڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔
جب اَپنے کان پر پستول رکھی تو اُس کی بیوی ہنسنے لگی۔
تو سردار بولا: تم زیادہ خوش نہ ہو،اگلا نمبر تمہارا ہے۔​
 
بچہ اپنی دادی سے:کیا ہم ہمیشہ پانچ رہیں گے؟ یعنی آپ، میں، امی، ابو اور باجی؟
دادی: نہیں جب تمہاری شادی ہوجائیگی تو ہم چھ ہوجائیں گے۔
بچہ: پھر جب باجی کی شادی ہوجائے گی تو ہم پانچ رہ جائیں گے؟
دادی ) پیارسے ( : ہاں لیکن جب تمہارا بیٹا ہوجائے گا تو ہم پھر سے چھ ہوجائیں گی۔
بچہ: پھر جب آپ فوت ہوجاوگی تو ہم پھر سے پانچ ہوجائیں گے۔
دادی غصہ سے: لاکھ لعنت تیرے حساب پہ۔ سو جا چپ کر کے۔​
 
ایک عورت کو مہ میں چلی گئ
شوہر مردہ سمجھ کر دفنانے چلا
راستے میں جنازہ ایک کھمبے سے ٹکرانے سے عورت کو ہوش آگیا۔
ایک سال بعد عورت مر گئی ۔ سب کلمہ پڑھتے ہوئے جنازے کو لے جارہے تھے۔
شوہر کی زبان پر ایک ہی بات تھی
"کھمبا بچا کے،، کھمبا بچا کے"
 
بادشا ہ نے علان کیا کہ بیوی سے ڈرنے والے ایک لائن میں کھڑے ہوجاو اور بیوی سے نہ ڈرنے والے دوسری لائن میں کھڑے ہوجاو۔
بیوی سے ڈرنے والوں کی ایک لمبی لائن لگ گئی،جبکہ بیوی سے نہ ڈرنے والوں میں صرف ایک ہی مرد تھا۔
بادشاہ نے خوش ہوتے ہوئے پوچھا:آپ اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے؟
آدمی بولا: نہیں جناب !مجھے تو میری بیوی کہہ کے گئی ہے کہ اِس لائن میں کھڑے ہونا ورنہ ٹانگیں توڑ دونگی۔​
 
خاوند: جب میں تمہیں غصہ کرتا ہوں تو تم اپنا غصہ کیسے کنٹرول کرتی ہو؟
بیوی: ٹائلٹ صاف کرکے۔
خاوند: بے وقوف عورت ٹائلٹ صاف کرنے سے کیسے؟
بیوی: ٹائلٹ آپ کے ٹوتھ برش سے صاف کرتی ہوں۔​
 
سردار بہت دیر سے اپنی خوبصورت منگیتر کو دیکھ رہا تھا۔
لڑکی شرما کر بولی:کیا دیکھ رہے ہو؟
سردار: میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اگر تم میری امی ہوتی تو میں بھی کتنا خوبصورت ہوتا۔​
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat