Mana G
Well-known member
Offline
لڑکی سیریس ہو کر آنٹی کا ٹکٹ کٹوانے لگی تھی اور آنٹی ڈر گئیلڑکی : پڑوس والی آنٹی مجھے بہت تنگ کرتی تھی۔جب بھی کسی کی شادی ہوتی وہ میرے گال کھینچ کر کہتی:
"اَب تمہاری باری ہے"
پھر میں نے بھی اُن کی یہ عادت ختم کروادی۔
دوست حیرانگی سے: مگر کیسے؟
لڑکی: جب بھی کسی کی فوتگی ہوتی ہےتو میں بھی اُن کے گال کھینچ کر کہتی ہوں:
" اَب تمہاری باری ہے"