Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

کچھ خاص

عشق میں کوئی رعایت نہیں ملنے والی
سوچنے کی بھی اجازت نہیں ملنے والی

کوئی دُرہ , کوئی کوڑا کوئی چابک لاؤ
ھم کو لفظوں سے نصیحت نہیں ملنے والی

کام سمجھو گے تو پھر عشق نہ کر پاؤ گے
ایسے بے گار کی اجرت نہیں ملنے والی​
 
‏مجھے رونا نہیں آواز بھی بھاری نہیں کرنی
محبت کی کہانی میں اداکاری نہیں کرنی

تحمل اے محبت ہجر پتھریلا علاقہ ہے
تجھے اس راستے پر تیز رفتاری نہیں کرنی

ہمارا دل ذرا اکتا گیا تھا گھر میں رہ رہ کر
یوں ہی بازار آئے ہیں خریداری نہیں کرنی

غزل کو کم نگاہوں کی پہنچ سے دور رکھتا ہوں
مجھے بنجر دماغوں میں شجرکاری نہیں کرنی

وصیت کی تھی مجھ کو قیس نے صحرا کے بارے میں
یہ میرا گھر ہے اس کی چار دیواری نہیں کرنی​
 
عشق میں کوئی رعایت نہیں ملنے والی
سوچنے کی بھی اجازت نہیں ملنے والی

کوئی دُرہ , کوئی کوڑا کوئی چابک لاؤ
ھم کو لفظوں سے نصیحت نہیں ملنے والی

کام سمجھو گے تو پھر عشق نہ کر پاؤ گے
ایسے بے گار کی اجرت نہیں ملنے والی​
بہت اعلیٰ شاندار​
 
عشق میں کوئی رعایت نہیں ملنے والی
سوچنے کی بھی اجازت نہیں ملنے والی

کوئی دُرہ , کوئی کوڑا کوئی چابک لاؤ
ھم کو لفظوں سے نصیحت نہیں ملنے والی

کام سمجھو گے تو پھر عشق نہ کر پاؤ گے
ایسے بے گار کی اجرت نہیں ملنے والی​

Wah wah Kya bat ha
 
عشق میں کوئی رعایت نہیں ملنے والی
سوچنے کی بھی اجازت نہیں ملنے والی

کوئی دُرہ , کوئی کوڑا کوئی چابک لاؤ
ھم کو لفظوں سے نصیحت نہیں ملنے والی

کام سمجھو گے تو پھر عشق نہ کر پاؤ گے
ایسے بے گار کی اجرت نہیں ملنے والی​

بہت عمدہ بھائ کمال
 
lفتخار عارف کمال کے شاعر ھیں مجھے ان کی بارھویں کھلاڑی بہت پسند ھے۔
 
وہ اتنا پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے
وہ اتنا پوچھ لیں ہم سے تو پھر کس بات کا غم ہے

بہت خوب
 
بہت خوب کمال کا انتخاب ہے
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top Bottom
Chat