Offline
عشق میں کوئی رعایت نہیں ملنے والی
سوچنے کی بھی اجازت نہیں ملنے والی
کوئی دُرہ , کوئی کوڑا کوئی چابک لاؤ
ھم کو لفظوں سے نصیحت نہیں ملنے والی
کام سمجھو گے تو پھر عشق نہ کر پاؤ گے
ایسے بے گار کی اجرت نہیں ملنے والی
سوچنے کی بھی اجازت نہیں ملنے والی
کوئی دُرہ , کوئی کوڑا کوئی چابک لاؤ
ھم کو لفظوں سے نصیحت نہیں ملنے والی
کام سمجھو گے تو پھر عشق نہ کر پاؤ گے
ایسے بے گار کی اجرت نہیں ملنے والی