Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Search results

  1. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    چمکو چمکو پیارے تارو امجد اسلام امجد چمکو چمکو پیارے تارو رنگوں اور امیدوں والے آنکھوں میں پھر خواب اتارو چمکو چمکو پیارے تارو رات بہت ہے کالی کالی گلیاں ہیں سب خالی خالی ہوا چلے تو ڈر لگتا ہے سونا سونا گھر لگتا ہے روشن سارے منظر...
  2. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    مجھے اپنے جینے کا حق چاہیے امجد اسلام امجد مجھے اپنے جینے کا حق چاہیے ​​​​​​ زمیں جس پہ میرے قدم ٹک سکیں اور تاروں بھرا کچھ فلک چاہیے مجھے اپنے جینے کا حق چاہیے نعمتیں جو میرے رب نے دھرتی کو دیں صاف پانی ہوا بارشیں چاندنی یہ تو ہر ابن آدم کی جاگیر...
  3. alone_leo82

    احمد فراز

    کہا تھا کس نے کہ عہد وفا کرو اس سے احمد فراز کہا تھا کس نے کہ عہد وفا کرو اس سے جو یوں کیا ہے تو پھر کیوں گلہ کرو اس سے نصیب پھر کوئی تقریب قرب ہو کہ نہ ہو جو دل میں ہوں وہی باتیں کہا کرو اس سے یہ اہل بزم تنک حوصلہ سہی پھر بھی ذرا فسانۂ دل ابتدا کرو...
  4. alone_leo82

    احمد فراز

    یہ شہر سحر زدہ ہے صدا کسی کی نہیں احمد فراز یہ شہر سحر زدہ ہے صدا کسی کی نہیں یہاں خود اپنے لیے بھی دعا کسی کی نہیں خزاں میں چاک گریباں تھا میں بہار میں تو مگر یہ فصل ستم آشنا کسی کی نہیں سب اپنے اپنے فسانے سناتے جاتے ہیں نگاہ یار مگر ہم نوا کسی کی...
  5. alone_leo82

    احمد فراز

    خود کو ترے معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا احمد فراز خود کو ترے معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا جو چھوڑ گیا اس کو پلٹ کر نہیں دیکھا میری طرح تو نے شب ہجراں نہیں کاٹی میری طرح اس تیغ پہ کٹ کر نہیں دیکھا تو دشنۂ نفرت ہی کو لہراتا رہا ہے تو نے کبھی دشمن سے لپٹ کر...
  6. alone_leo82

    احمد فراز

    سب قرینے اسی دل دار کے رکھ دیتے ہیں احمد فراز سب قرینے اسی دل دار کے رکھ دیتے ہیں ہم غزل میں بھی ہنر یار کے رکھ دیتے ہیں شاید آ جائیں کبھی چشم خریدار میں ہم جان و دل بیچ میں بازار کے رکھ دیتے ہیں تاکہ طعنہ نہ ملے ہم کو تنک ظرفی کا ہم قدح سامنے اغیار...
  7. alone_leo82

    احمد فراز

    تڑپ اٹھوں بھی تو ظالم تری دہائی نہ دوں احمد فراز تڑپ اٹھوں بھی تو ظالم تری دہائی نہ دوں میں زخم زخم ہوں پھر بھی تجھے دکھائی نہ دوں ترے بدن میں دھڑکنے لگا ہوں دل کی طرح یہ اور بات کہ اب بھی تجھے سنائی نہ دوں خود اپنے آپ کو پرکھا تو یہ ندامت ہے کہ اب...
  8. alone_leo82

    احمد فراز

    جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی احمد فراز جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی دیکھا تو وہ تصویر ہر اک دل سے لگی تھی تنہائی میں روتے ہیں کہ یوں دل کو سکوں ہو یہ چوٹ کسی صاحب محفل سے لگی تھی اے دل ترے آشوب نے پھر حشر جگایا بے درد ابھی آنکھ بھی مشکل سے...
  9. alone_leo82

    احمد فراز

    ہم بھی شاعر تھے کبھی جان سخن یاد نہیں احمد فراز ہم بھی شاعر تھے کبھی جان سخن یاد نہیں تجھ کو بھولے ہیں تو دل داریٔ فن یاد نہیں دل سے کل محو تکلم تھے تو معلوم ہوا کوئی کاکل کوئی لب کوئی دہن یاد نہیں عقل کے شہر میں آیا ہے تو یوں گم ہے جنوں لب گویا کو...
  10. alone_leo82

    احمد فراز

    کیوں نہ ہم عہد رفاقت کو بھلانے لگ جائیں احمد فراز کیوں نہ ہم عہد رفاقت کو بھلانے لگ جائیں شاید اس زخم کو بھرنے میں زمانے لگ جائیں نہیں ایسا بھی کہ اک عمر کی قربت کے نشے ایک دو روز کی رنجش سے ٹھکانے لگ جائیں یہی ناصح جو ہمیں تجھ سے نہ ملنے کو کہیں تجھ...
  11. alone_leo82

    احمد فراز

    فقیہ شہر کی مجلس سے کچھ بھلا نہ ہوا احمد فراز فقیہ شہر کی مجلس سے کچھ بھلا نہ ہوا کہ اس سے مل کے مزاج اور کافرانہ ہوا ابھی ابھی وہ ملا تھا ہزار باتیں کیں ابھی ابھی وہ گیا ہے مگر زمانہ ہوا وہ رات بھول چکو وہ سخن نہ دہراؤ وہ رات خواب ہوئی وہ سخن فسانہ...
  12. alone_leo82

    احمد فراز

    دل بدن کا شریک حال کہاں احمد فراز دل بدن کا شریک حال کہاں ہجر پھر ہجر ہے وصال کہاں عشق ہے نام انتہاؤں کا اس سمندر میں اعتدال کہاں ایسا نشہ تو زہر میں بھی نہ تھا اے غم دل تری مثال کہاں ہم کو بھی اپنی پائمالی کا ہے مگر اس قدر ملال کہاں...
  13. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    وہ ابھی اپنے چہرے میں اترا نہیں امجد اسلام امجد کس سے پوچھوں وہ کیا شخص ہے جو مری آرزو کے جھروکوں میں ٹھہرے ہوئے سارے چہروں میں بکھرا ہوا ہے مگر خود ابھی اپنے چہرے میں اترا نہیں کس سے پوچھوں وہ کیا نام ہے جو مری دھڑکنوں کے مقدر میں...
  14. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    شکست انا امجد اسلام امجد آج کی رات بہت سرد بہت کالی ہے تیرگی ایسے لپٹتی ہے ہوائے غم سے اپنے بچھڑے ہوئے ساجن سے ملی ہے جیسے مشعل خواب کچھ اس طور بجھی ہے جیسے درد نے جاگتی آنکھوں کی چمک کھا لی ہے شوق کا نام نہ خواہش کا نشاں ہے کوئی برف کی سل نے...
  15. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    خود سپردگی امجد اسلام امجد رات بھیگے تو پرانے قصے پئے ترتیب کوئی اور سہارا ڈھونڈیں چاندنی نیند کا پھیلا ہوا جادو لے کر دل کے بے خواب نگر میں اترے اور ہوا دھوپ سے بولائی ہوئی سڑکوں پر لوریاں گاتی نکلے اوس ہر پھول کے دامن میں ستارے بھر دے...
  16. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    آتے جاتے دن امجد اسلام امجد آتے جاتے دن کیا کہتے ہیں سن علم کے چاند چراغ سے ساتھی جیون کے اس باغ سے ساتھی ساری کلیاں چن آتے جاتے دن کیا کہتے ہیں سن آدھا ہے ایمان صفائی جس نے عادت یہ اپنائی اس کا روشن نام ہے ساتھی سب سے بھلا یہ کام...
  17. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    بزدل امجد اسلام امج ہجوم سنگ انا اور ضبط پیہم نے مثال ریگ رواں بے قرار رکھا ہے مرے وجود کی وحشت نے رات بھر مجھ کو غبار قافلۂ انتظار رکھا ہے بہ پیش خدمت چشم سراب آلودہ ہوا نے دست طلب بار بار رکھا ہے میں تیری یاد کے جادو میں تھا سحر مجھ کو...
  18. alone_leo82

    محسن نقوی

    وہ شاخ مہتاب کٹ چکی ہے محسن نقوی بہت دنوں سے وہ شاخ‌ مہتاب کٹ چکی ہے کہ جس پہ تم نے گرفت وعدہ کی ریشمی شال کے ستارے سجا دیئے تھے بہت دنوں سے وہ گرد احساس چھٹ چکی ہے کہ جس کے ذروں پہ تم نے پلکوں کی جھالروں کے تمام نیلم لٹا دیئے تھے اور...
  19. alone_leo82

    محسن نقوی

    میں سوچتا ہوں محسن نقوی فراق صبحوں کی بجھتی کرنیں وصال شاموں کی جلتی شمعیں زوال زرداب خال و خد سے اٹے زمانے یہ ہانپتی دھوپ کانپتی چاندنی سے چہرے ہیں میرے احساس کا اثاثہ بہار کے بے کنار موسم میں کھلنے والے تمام پھولوں سے پھوٹتے رنگ وحشتوں میں...
  20. alone_leo82

    محسن نقوی

    مری گلی کے غلیظ بچو ​ ​​​​​​ و مری گلی کے غلیظ بچو تم اپنے میلے بدن کی ساری غلاظتوں کو ادھار سمجھو تمہاری آنکھیں اداسیوں سے بھری ہوئی ہیں ازل سے جیسے ڈری ہوئی ہیں تمہارے ہونٹوں پہ پیڑھیوں کی جمی ہوئی تہہ یہ کہہ رہی ہے حیات کی آب جو پس پشت بہہ رہی ہے...
Back
Top