Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Search results

  1. alone_leo82

    محسن نقوی

    کس نے سنگ خامشی پھینکا بھرے بازار پر محسن نقوی کس نے سنگ خامشی پھینکا بھرے بازار پر اک سکوت مرگ طاری ہے در و دیوار پر تو نے اپنی زلف کے سائے میں افسانے کہے مجھ کو زنجیریں ملی ہیں جرأت اظہار پر شاخ عریاں پر کھلا اک پھول اس انداز سے جس طرح تازہ لہو چمکے...
  2. alone_leo82

    محسن نقوی

    غزلوں کی دھنک اوڑھ مرے شعلہ بدن تو محسن نقوی غزلوں کی دھنک اوڑھ مرے شعلہ بدن تو ہے میرا سخن تو مرا موضوع سخن تو کلیوں کی طرح پھوٹ سر شاخ تمنا خوشبو کی طرح پھیل چمن تا بہ چمن تو نازل ہو کبھی ذہن پہ آیات کی صورت آیات میں ڈھل جا کبھی جبریل دہن تو...
  3. alone_leo82

    محسن نقوی

    لبوں پہ حرف رجز ہے زرہ اتار کے بھی محسن نقوی لبوں پہ حرف رجز ہے زرہ اتار کے بھی میں جشن فتح مناتا ہوں جنگ ہار کے بھی اسے لبھا نہ سکا میرے بعد کا موسم بہت اداس لگا خال و خد سنوار کے بھی اب ایک پل کا تغافل بھی سہہ نہیں سکتے ہم اہل دل کبھی عادی تھے...
  4. alone_leo82

    محسن نقوی

    فضا کا حبس شگوفوں کو باس کیا دے گا محسن نقوی فضا کا حبس شگوفوں کو باس کیا دے گا بدن دریدہ کسی کو لباس کیا دے گا یہ دل کہ قحط انا سے غریب ٹھہرا ہے مری زباں کو زر التماس کیا دے گا جو دے سکا نہ پہاڑوں کو برف کی چادر وہ میری بانجھ زمیں کو کپاس کیا دے گا...
  5. alone_leo82

    محسن نقوی

    پھر وہی میں ہوں وہی شہر بدر سناٹا محسن نقوی پھر وہی میں ہوں وہی شہر بدر سناٹا مجھ کو ڈس لے نہ کہیں خاک بسر سناٹا دشت ہستی میں شب غم کی سحر کرنے کو ہجر والوں نے لیا رخت سفر سناٹا کس سے پوچھوں کہ کہاں ہے مرا رونے والا اس طرف میں ہوں مرے گھر سے ادھر سناٹا...
  6. alone_leo82

    محسن نقوی

    سارے لہجے ترے بے زماں ایک میں محسن نقوی سارے لہجے ترے بے زماں ایک میں اس بھرے شہر میں رائیگاں ایک میں وصل کے شہر کی روشنی ایک تو ہجر کے دشت میں کارواں ایک میں بجلیوں سے بھری بارشیں زور پر اپنی بستی میں کچا مکاں ایک میں حسرتوں سے اٹے آسماں کے...
  7. alone_leo82

    محسن نقوی

    زخم کے پھول سے تسکین طلب کرتی ہے محسن نقوی زخم کے پھول سے تسکین طلب کرتی ہے بعض اوقات مری روح غضب کرتی ہے جو تری زلف سے اترے ہوں مرے آنگن میں چاندنی ایسے اندھیروں کا ادب کرتی ہے اپنے انصاف کی زنجیر نہ دیکھو کہ یہاں مفلسی ذہن کی فریاد بھی کب کرتی ہے...
  8. alone_leo82

    محسن نقوی

    عجیب خوف مسلط تھا کل حویلی پر محسن نقوی عجیب خوف مسلط تھا کل حویلی پر لہو چراغ جلاتی رہی ہتھیلی پر سنے گا کون مگر احتجاج خوشبو کا کہ سانپ زہر چھڑکتا رہا چنبیلی پر شب فراق مری آنکھ کو تھکن سے بچا کہ نیند وار نہ کر دے تری سہیلی پر وہ بے وفا تھا...
  9. alone_leo82

    محسن نقوی

    بنام طاقت کوئی اشارہ نہیں چلے گا محسن نقوی بنام طاقت کوئی اشارہ نہیں چلے گا اداس نسلوں پہ اب اجارہ نہیں چلے گا ہم اپنی دھرتی سے اپنی ہر سمت خود تلاشیں ہماری خاطر کوئی ستارہ نہیں چلے گا حیات اب شام غم کی تشیبہ خود بنے گی تمہاری زلفوں کا استعارہ نہیں...
  10. alone_leo82

    احمد فراز

    دل منافق تھا شب ہجر میں سویا کیسا احمد فراز دل منافق تھا شب ہجر میں سویا کیسا اور جب تجھ سے ملا ٹوٹ کے رویا کیسا زندگی میں بھی غزل ہی کا قرینہ رکھا خواب در خواب ترے غم کو پرویا کیسا اب تو چہروں پہ بھی کتبوں کا گماں ہوتا ہے آنکھیں پتھرائی ہوئی ہیں لب...
  11. alone_leo82

    احمد فراز

    یوں تو پہلے بھی ہوئے اس سے کئی بار جدا احمد فراز یوں تو پہلے بھی ہوئے اس سے کئی بار جدا لیکن اب کے نظر آتے ہیں کچھ آثار جدا گر غم سود و زیاں ہے تو ٹھہر جا اے جاں کہ اسی موڑ پہ یاروں سے ہوئے یار جدا دو گھڑی اس سے رہو دور تو یوں لگتا ہے جس طرح سایۂ...
  12. alone_leo82

    احمد فراز

    ہوا کے زور سے پندار بام و در بھی گیا احمد فراز ہوا کے زور سے پندار بام و در بھی گیا چراغ کو جو بچاتے تھے ان کا گھر بھی گیا پکارتے رہے محفوظ کشتیوں والے میں ڈوبتا ہوا دریا کے پار اتر بھی گیا اب احتیاط کی دیوار کیا اٹھاتے ہو جو چور دل میں چھپا تھا وہ...
  13. alone_leo82

    احمد فراز

    گماں یہی ہے کہ دل خود ادھر کو جاتا ہے احمد فراز گماں یہی ہے کہ دل خود ادھر کو جاتا ہے سو شک کا فائدہ اس کی نظر کو جاتا ہے حدیں وفا کی بھی آخر ہوس سے ملتی ہیں یہ راستہ بھی ادھر سے ادھر کو جاتا ہے یہ دل کا درد تو عمروں کا روگ ہے پیارے سو جائے بھی تو...
  14. alone_leo82

    احمد فراز

    ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے احمد فراز ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے کہ ہم کو دست زمانہ سے زخم کاری لگے اداسیاں ہوں مسلسل تو دل نہیں روتا کبھی کبھی ہو تو یہ کیفیت بھی پیاری لگے بظاہر ایک ہی شب ہے فراق یار مگر کوئی گزارنے بیٹھے تو عمر ساری...
  15. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    جب بھی آنکھوں میں ترے وصل کا لمحہ چمکا امجد اسلام امجد جب بھی آنکھوں میں ترے وصل کا لمحہ چمکا چشم بے آب کی دہلیز پہ دریا چمکا فصل گل آئی کھلے باغ میں خوشبو کے علم دل کے ساحل پہ ترے نام کا تارا چمکا عکس بے نقش ہوئے آئنے دھندلانے لگے درد کا چاند سر بام...
  16. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    ہوا ہی لو کو گھٹاتی وہی بڑھاتی ہے امجد اسلام امجد ہوا ہی لو کو گھٹاتی وہی بڑھاتی ہے یہ کس گمان میں دنیا دیے جلاتی ہے بھٹکنے والوں کو کیا فرق اس سے پڑتا ہے سفر میں کون سڑک کس طرف کو جاتی ہے عجیب خوف کا گنبد ہے میرے چار طرف مری صدا مرے کانوں میں لوٹ آتی...
  17. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    نکل کے حلقۂ شام و سحر سے جائیں کہیں امجد اسلام امجد نکل کے حلقۂ شام و سحر سے جائیں کہیں زمیں کے ساتھ نہ مل جائیں یہ خلائیں کہیں سفر کی رات ہے پچھلی کہانیاں نہ کہو رتوں کے ساتھ پلٹتی ہیں کب ہوائیں کہیں فضا میں تیرتے رہتے ہیں نقش سے کیا کیا مجھے تلاش نہ...
  18. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    دشت دل میں سراب تازہ ہیں امجد اسلام امجد دشت دل میں سراب تازہ ہیں بجھ چکی آنکھ خواب تازہ ہیں داستان شکست دل ہے وہی ایک دو چار باب تازہ ہیں کوئی موسم ہو دل گلستاں میں آرزو کے گلاب تازہ ہیں دوستی کی زباں ہوئی متروک نفرتوں کے نصاب تازہ ہیں...
  19. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    در کائنات جو وا کرے اسی آگہی کی تلاش ہے امجد اسلام امجد در کائنات جو وا کرے اسی آگہی کی تلاش ہے مجھے روشنی کی تلاش تھی مجھے روشنی کی تلاش ہے غم زندگی کے فشار میں تری آرزو کے غبار میں اسی بے حسی کے حصار میں مجھے زندگی کی تلاش ہے یہ جو سرسری سی نشاط ہے یہ تو...
  20. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    پلکوں کی دہلیز پہ چمکا ایک ستارا تھا امجد اسلام امجد پلکوں کی دہلیز پہ چمکا ایک ستارا تھا ساحل کی اس بھیڑ میں جانے کون ہمارا تھا کہساروں کی گونج کی صورت پھیل گیا ہے وہ میں نے اپنے آپ میں چھپ کر جسے پکارا تھا سر سے گزرتی ہر اک موج کو ایسے دیکھتے ہیں...
Back
Top