Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Search results

  1. master007

    Love Story گہری چال

    کہانی بہت ہی شاندار چل رہی ہے۔ اور سیکسی کہانی سے زیادہ ایک ادبی شاہکار محسوس ہوتی ہے۔ کہانی کا پلاٹ بہت بہترین ہے۔ کرداروں کی بنت اور تعارف بہت اعلیٰ۔
  2. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    اپنا کر لایا، ہراِک غم میں کہ جس پر تھوڑا یہ گُماں تک بھی ہُوا، اُس کا نِشانہ وہ تھا شفیق خلش
  3. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    دیکھیے، لاتی ہے اُس شوخ کی نخوَت کیا رنگ اُس کی ہر بات پہ ہم نامِ خُدا کہتے ہیں وحشت و شیفتہ اب مرثیہ کہویں شاید مر گیا غالبِ آشفتہ نوا، کہتے ہیں مرزا غالب
  4. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    وہ نظراُس کی، جو ہے موجۂ صد رُوحِ حیات مُجھ تک آئے تو، وہی تیرِ قضَا ہوجائے لالہ و گُل پہ جو ہے قطرۂ شبنم کی بہار ! رُخِ رنگِیں پہ جو آئے تو حیا ہوجائے اصغرگونڈوی
  5. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    عجیب لوگ ہیں کیا خُوب مُنصفی کی ہے ! ہمارے قتل کو کہتے ہیں، خودکشی کی ہے حفیظ میرٹھی
  6. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    دینا وہ اُس کا ساغرِ مئے یاد ہے نِظام ! مُنہ پھیر کر اُدھر کو اِدھر کو بڑھا کے ہاتھ نِظام رام پُوری
  7. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    جو کچُھ ہُوا، وہ کیسے ہُوا، جانتا ہوں میں ! جو کچُھ نہیں ہُوا، وہ بتا، کیوں نہیں ہُوا عرفان صدیقی
  8. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    جب حشر اِسی زمیں پہ اُتارے گئے تو پھر برپا یہیں پہ روزِ جزا کیوں نہیں ہُوا عرفان صدیقی
  9. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    حق فتح یاب میرے خُدا کیوں نہیں ہُوا تُو نے کہا تھا، تیرا کہا کیوں نہیں ہُوا عرفان صدیقی
  10. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    ریت پر تھک کے گِرا ہُوں تو ہَوا پُوچھتی ہے ! آپ اِس دشت میں کیوں آئے تھے وحشت کے بغیر عرفان صدیقی
  11. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    برق بے نُور ہے، اُس رُخ کی چمَک کے آگے عالمِ نُور کا اِنساں نہ ہُوا تھا، سو ہُوا یار کی رُوئے کتابی کی کرُوں کیا تعرِیف بعد قرآں کے جو قرآں نہ ہُوا تھا، سو ہُوا پہروں ہی مصرعِ سودا ہے رُلاتا آتش تُجھ سے اے دیدۂ گریاں نہ ہُوا تھا، سو ہُوا خواجہ حیدرعلی آتش
  12. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    اے رات مجھے ماں کی طرح گود میں لے لے دن بھر کی مشقت سے بدن ٹوٹ رہا ہے تنویر سپرا
  13. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    غم دینے والا شاد رہے، پہلوُ میں ہجومِ غم ہی سہی لب اُن کے تبسّم ریز رہیں، آنکھیں میری پُرنم ہی سہی گر جذبِ عِشق سلامت ہے ، یہ فرق بھی مِٹنے والا ہے وہ حُسن کی اِک دُنیا ہی سہی، میں حیرت کا عالم ہی سہی حفیظ ہوشیارپُوری
  14. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    صُوفِیوں کو وجْد میں لاتا ہے نغمہ ساز کا شُبہ ہو جاتا ہے، پردے سے تِری آواز کا پڑ گئے سوراخ دل میں، گفتگوئے یار سے بے کنائے کے نہیں، اِک قول اُس طناز کا خواجہ حیدرعلی آتش
  15. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    اب تو دامن پہ لہو ہے، کہو کیا کہتے ہو اب تو انکارِ سِتم کا کوئی پہلوُ بھی نہیں جا تجھے ہم نے بس اے عمرِ رواں دیکھ لیا ہم تجھے اپنا سمجھتے تھے مگر تو بھی نہیں قمرجلالوی
  16. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    بدلتے ہی نہیں معیار میرے وہی غم اب بھی ہے ، جیسا کہ تب تھا احمد ندیم قاسمی
  17. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    نہ پوچھو ہم سے کہ وہ خُرد سال کیا شے ہے کمر کے سامنے جس کی ہِلال کیا شے ہے بنایا وہ یَدِ قُدرت نے خاک سے پُتلا خجِل ہوں حُورمُقابل غزال کیا شے ہے شفیق خلش
  18. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    وقتِ رُخصت بڑا مُشکل تھا چُھپانا غم کا اشک آنکھوں سے رَواں تھے، جو روانہ وہ تھا عاشقی کا نہ مجھے ہی مگر اُن کو بھی خلش رہ گیا یاد ہر اِک دن، کہ سُہانہ وہ تھا شفیق خلش
  19. master007

    Sex Story میری سالی کی پیاس

    ایسی گرم اورسیکسی سالی کے ساتھ سیکس کا اپنا ہی مزہ ہے۔ واہ بہت شہوت انگیز۔
  20. master007

    Erotic کشمیری ڈاکٹرنی کی چدائی

    بہت سیکسی ڈاکٹرنی کی کہانی۔ کیا مزے مزے سے چدواتی ہے ۔
Back
Top