Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: admin@urdustoryworld.com

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Search results

  1. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    جناب آپ کا حکم سَر آنکھوں پر .
  2. Immi

    باغی از قلم ۔۔۔۔۔۔قلمی مزدور

    بہت ہی زبردست . ایک ہی رات میں ساری کہانی پڑھ لی . شدت سے اگلی قسط کا انتظار رہے گا
  3. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی تجھ کو پوجا ہے کہ اصنام پرستی کی ہے میں نے وحدت کے مفاہیم کی کثرت کر دی مجھ کو...
  4. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    انداز ہو بہو تری آواز پا کا تھا دیکھا نکل کے گھر سے تو جھونکا ہوا کا تھا اس حسن اتفاق پہ لٹ کر بھی شاد ہوں تیری رضا جو تھی وہ تقاضا وفا کا تھا دل راکھ ہو چکا تو چمک اور بڑھ گئی یہ تیری یاد تھی کہ عمل کیمیا کا تھا اس رشتۂ لطیف کے اسرار کیا کھلیں تو سامنے تھا اور تصور خدا کا تھا چھپ چھپ کے...
  5. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    اندھیری رات کو یہ معجزہ دکھائیں گے ہم چراغ اگر نہ جلا تو دل کو جلائیں گے ہم ہماری کوہ کنی کے ہیں مختلف معیار پہاڑ کاٹ کے رستے نئے بنائیں گے ہم جنونِ عشق پہ تنقید اپنا کام نہیں گلوں کو نوچ کے کیوں تتلیاں اڑائیں گے ہم بہت نڈھال ہیں سستا تو لیں گے پل دوپل الجھ گیا کہیں دامن تو کیوں چھڑائیں گے ہم...
  6. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میں بھولنے والے کبھی تجھ کو بھی یاد آتا ہوں میں ایک دھندلا سا تصور ہے کہ دل بھی تھا یہاں اب تو سینے میں فقط اک ٹیس سی پاتا ہوں میں او وفا نا آشنا کب تک سنوں تیرا گلہ بے وفا کہتے ہیں تجھ کو اور شرماتا ہوں میں آرزوؤں کا شباب اور مرگ حسرت ہائے ہائے جب بہار...
  7. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    بس لمحے بھر میں فیصلہ کرنا پڑا مجھے سب چھوڑ چھاڑ گھر سے نکلنا پڑا مجھے جب اپنی سر زمین نے مجھ کو نہ دی پناہ انجان وادیوں میں اترنا پڑا مجھے پاؤں میں آبلے تھے تھکن عمر بھر کی تھی رکنا تھا بیٹھنا تھا پہ چلنا پڑا مجھے اپنی پرکھ کے واسطے طوفاں کے درمیاں مضبوط کشتیوں سے اترنا پڑا مجھے تیری انا کے...
  8. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    ہم نے تھاما یقیں کو گماں چھوڑ کر اک طرف ہو گئے درمیاں چھوڑ کر دل نہ مانا جئیں کہکشاں چھوڑ کر جا کے بستے کہاں خانداں چھوڑ کر اپنا گھر چھوڑ کر بستیاں چھوڑ کر بے اماں ہو گئے ہم اماں چھوڑ کر سو گئے بیچ میں داستاں چھوڑ کر ہم الگ ہو گئے کارواں چھوڑ کر کیسے ناداں تھے ہم سب کہاں آ گئے اپنے آباؤ جد...
  9. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    ان شوخ حسینوں کی ادا اور ہی کچھ ہے اور ان کی اداؤں میں مزا اور ہی کچھ ہے یہ دل ہے مگر دل میں بسا اور ہی کچھ ہے دل آئینہ ہے جلوہ نما اور ہی کچھ ہے ہم آپ کی محفل میں نہ آنے کو نہ آتے کچھ اور ہی سمجھے تھے ہوا اور ہی کچھ ہے بے خود بھی ہیں ہشیار بھی ہیں دیکھنے والے ان مست نگاہوں کی ادا اور ہی کچھ...
  10. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوں اے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں ساقی تجھے اک تھوڑی سی تکلیف تو ہوگی ساغر کو ذرا تھام میں کچھ سوچ رہا ہوں پہلے بڑی رغبت تھی ترے نام سے مجھ کو اب سن کے ترا نام میں کچھ سوچ رہا ہوں ادراک ابھی پورا تعاون نہیں کرتا دے بادۂ گلفام میں کچھ سوچ رہا ہوں حل کچھ تو...
  11. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    گزر گیا وہ زمانہ وہ زخم بھر بھی گئے سفر تمام ہوا اور ہم سفر بھی گئے اسی نظر کے لئے بے قرار رہتے تھے اسی نگاہ کی بے تابیوں سے ڈر بھی گئے ہماری راہ میں سایہ کہیں نہیں تھا مگر کسی شجر نے پکارا تو ہم ٹھہر بھی گئے یہ سیل اشک ہے برباد کر کے چھوڑے گا یہ گھر نہ پاؤ گے دریا اگر اتر بھی گئے سحر ہوئی...
  12. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    رٙنجِ فراقِ یار میں رُسوا نہیں ہُوا اِتنا میں چُپ ہُوا کہ تماشہ نہیں ہُوا ایسا سفر ہے جس میں کوئی ہمسفر نہیں رستہ ہے اس طرح کا کہ دیکھا نہیں ہُوا مشکل ہُوا ہے رہنا ہمیں اِس دیار میں برسوں یہاں رہے ہیں ،یہ اپنا نہیں ہُوا وہ کام شاہِ شہر سے یا شہر سے ہُوا جو کام بھی ہُوا ،یہاں اچھا نہیں ہُوا...
  13. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجوم کہہ سکے جو دل کی حالت وہ لب گویا نہیں جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزا کاٹتا ہوں...
  14. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں تو آ کے جا بھی چکا ہے میں انتظار میں ہوں مکاں ہے قبر جسے لوگ خود بناتے ہیں میں اپنے گھر میں ہوں یا میں کسی مزار میں ہوں در فصیل کھلا یا پہاڑ سر سے ہٹا میں اب گری ہوئی گلیوں کے مرگ زار میں ہوں بس اتنا ہوش ہے مجھ کو کہ اجنبی ہیں سب رکا ہوا ہوں سفر میں کسی...
  15. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    میرے دل میں یہ تیرے سوا کون ہے تونہیں ہے تو تیری جگہ کون ہے؟ کیا کہوں دین و دُنیا سے دِل اُٹھ گیا میرے پہلوسے اُٹھ کے گیا کون ہے ہم مُحبت میں ہارے ہوئے لوگ ہیں اور مُحبت میں جیتا ہوا کون ہے؟ تو نے جاتے ہوئے یہ بتایا نہیں میں تیرا کون ہوں تو میرا کون ہے؟ (: تہذیب حافی​)
  16. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    پرائی آگ پہ روٹی نہیں بناؤں گا میں بھیگ جاؤں گا چھتری نہیں بناؤں گا اگر خدا نے بنانے کا اختیار دیا علم بناؤں گا برچھی نہیں بناؤں گا فریب دے کے ترا جسم جیت لوں لیکن میں پیڑ کاٹ کے کشتی نہیں بناؤں گا گلی سے کوئی بھی گزرے تو چونک اٹھتا ہوں نئے مکان میں کھڑکی نہیں بناؤں گا میں دشمنوں سے اگر جنگ...
  17. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے میں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے میں اب کے سال پرندوں کا دن مناؤں گا مری قریب کے جنگل سے بات ہو گئی ہے بچھڑ کے تجھ سے نہ خوش رہ سکوں گا سوچا تھا تری جدائی ہی وجہ نشاط ہو گئی ہے بدن میں ایک طرف دن طلوع میں نے کیا بدن کے دوسرے حصے میں رات ہو گئی ہے میں...
  18. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    میں خوش نصیبی ہوں تیری مجھے بھی راس ہے تو تیرا لباس ہوں میں اور میرا لباس ہے تو عجیب شے ہے محبت کے ہم کہاں جائیں تیرے پاس ہوں میں بھی میرے بھی پاس ہے تو میں نے خود کو فراموش کیا تیرے لیے عام ہے سارا جہاں میرے لیے خاص ہے تو بند ہونٹوں پر میرے ریت جمی جاتی ہے میرے پاس ہے پھر بھی میری پیاس ہے تو...
  19. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو تم ہتھیلی کو مرے پیار کی مہندی سے رنگو اپنی آنکھوں میں مرے نام کا کاجل کر دو اس کے سائے میں مرے خواب دہک اٹھیں گے میرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کر...
  20. Immi

    امجد اسلام امجد

    بہترین شعری مجموعہ۔ آپ شاعری کا بہت اچھا ذوق رکھتے ہیں۔
Back
Top