What's new

Welcome!

Welcome to the World of Dreams! Urdu Story World, the No.1 Urdu Erotic Story Forum, warmly welcomes you! Here, tales of love, romance, and passion await you.

Register Now!
  • Notice

    فورم رجسٹریشن فری کردی گئی ہے----پریمیم ممبرشپ فیس 95 ڈالرز سالانہ----وی آئی پی پلس 7000 روپے سالانہ----وی آئی پی 2350 روپے تین ماہ اور 1000 روپے ایک ماہ

    Whatsapp: +1 631 606 6064---------Email: [email protected]

Search results

  1. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    سہاگ رات کے تین دن بعد دولہا اور دلہن کمرے سے باہر نکلے دوستوں نے پوچھا ۔ خیریت اتنی لمبی سہاگ رات؟؟ دولہا :کنجرو پہلے یہ بتاؤ تیل والی بوتل میں ایلفی کس نے ڈالی تھی۔۔۔ :p:p:p:p:p
  2. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    بیوی نے انگلی کے اشارے سے شوہر کو بلایا شوہر:بولو۔۔۔کیا کام ہے؟ بیوی :کچھ نہیں بس انگلی کی طاقت چیک کر رہی تھی :p:p:p:p:p:p:p:p
  3. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    ایک بات تو طے ہے کہ زندگی اتنی بھی آسان نہیں ہے جتنی ہم باتھ روم میں بیٹھ کر سوچتے ہیں
  4. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    پہلے بیڈ پر لیٹانا پھر ٹانگیں اٹھانا Uffffffffffffffffff کتنا مشکل ہے چھوٹے بچے کو پیمپر پہنا نا :p:p:p:p
  5. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    ڈاکٹر :کیا مسئلہ ہے آپ کا؟ مریض:پتلے موشن ​​​​​ڈاکٹر: کتنےپتلے؟ مریض :بہت پتلے ڈاکٹر :پھر بھی کتنے پتلے؟ مریض : اتنےکہ آپ اس سے گول گپے کھا سکتے ہیں ڈاکٹر :لخ دی لعنت اے کمینے​​​​​​
  6. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    آج کی جنریشن میں بھائی"برو" ہو گیا چچا " چاچو" ہوگیا بہن "سیس" ہو گئ، شوہر "ہبی" ہو گیا مجال ہے کسی نے بیوی لفظ سے چھیڑ خانی کی ہو :d:d:d
  7. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    جو بیوی اپنے شوہر کی ساری غلطیاں معاف کر دیتی ہے وہ بیوی ڈرامے کی آخری قسط میں پائ جاتی ہے :p:p:p
  8. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    پوچھا گیا بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہےیا محبت؟؟؟ جواب دیا گیا۔۔۔ اگر بیوی اپنی ہو تو خدمت اور” “اگر دوسرے کی ہو تو محبت
  9. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    غصہ آنا مرد ہونے کی نشانی ہے۔۔۔ اور غصے کو پی جانا۔۔۔!!!!۔ شادی شدہ مرد ہونے کی۔۔۔۔
  10. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    بیوی پیار سے:۔ میاں جی! ذرا میری بات سنیے شوہراپنی ڈائری کھولنے لگا بیوی : کیا دیکھ رہے ہو؟؟ شوہر : دیکھ رہا ہوں جب آخری بار تم نے ایسے بلایا تھاتو کتنا خرچہ ہوا تھا۔ :D:p​​​​​​​​​​​​​​
  11. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    کل میں نے ایک نہایت ہی خوبصورت لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو؟؟ انباکس میں میسج آیا بھائ آفتاب ہی ہوں کیسے پہچانا ؟؟ :d:d:d:d:d
  12. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    ٹیچر : ٹائ ٹینک کیسے ڈوبا؟ سٹوڈنٹ: ۔ ڈبک ڈبک۔۔گڑچ گڑچ۔۔گررررر۔۔گرممم ٹیچر: لاکھ لعنت تیری انفارمیشن تے :):):):):)
  13. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    پہلے اگر دو آدمی آپس میں لڑتے تھے تو تیسرا صلح کراتا تھا مگر اب تیسرا ویڈیو بناتا ہے۔۔
  14. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    میرے گھروالے میری اچھی خاصی کرنے کے بعد کہتے ہیں ہم نے تو اب اسے کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ہے :eek::eek::eek::eek::eek:
  15. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    سانپ سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں وہ لوگ جو سکرین شارٹ سنبھال کے رکھتے ہیں :p:p:p
  16. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    پھڈے باز بیوی بیوی :کچن سے چینی کا جار لے آؤ تھوڑی دیر بعد شوہر : نہیں مل رہا بیوی : مجھے پتا تھا تم ہو ہی اندھے تمہیں کبھی کچھ ملے گا ہی نہیں اس لیے میں پہلے ہی لے آئ تھی :p:p:p:p
  17. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    داماد : سسر جی آپ کی بیٹی میں دماغ نام کی کوئ چیز ہی نہیں ہے۔ :p:p:p سسر: بیٹا تم نے اس کاہاتھ مانگا تھا دماغ کی تو کوئ بات ہی نہیں ہوئ تھی۔
  18. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    ماں بچوں سے جو میری بات مانے گا اور میرے آگے بلکل نہیں بولے گا۔ اس کو میں ٹافیاں دوں گی۔ بچہ: لو جی! اس طرح تو ساری ٹافیاں ابو کو ہی ملیں گی۔ :p:p:p:p:p:p
  19. khanzada007

    Jokes مزیدار لطیفے

    ڈاکٹر مریض سے اگر تم میری دوائی سے ٹھیک ہو گئے تو تم مجھے کیا تحفہ دو گے؟ مریض : جناب میں تو قبریں کھودتا ہوں آپ کی فری میں کھود دوں گا :p:p
  20. khanzada007

    Classic Story آرزوؤں کی فصل

    بہت زبردست
Back
Top