Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

Jokes مزیدار لطیفے

حمزہ سکول میں گدھا لے آیا
ٹیچر: تم سکول میں گدھا کیوں لائے ہو؟
حمزہ : آپ نے کہا تھا ناکہ میں نے بڑے بڑے گدھوں کو انسان بنایا ہے، تو میں نے سوچا اس بچارے کی زندگی بھی سیٹ ہو جائے گی
 
ڈاکٹر مریض سے
اگر تم میری دوائی سے ٹھیک ہو گئے
تو تم مجھے کیا تحفہ دو گے؟
مریض : جناب میں تو قبریں کھودتا ہوں
آپ کی فری میں کھود دوں گا
:p:p
 
ماں بچوں سے
جو میری بات مانے گا اور میرے آگے بلکل نہیں بولے گا۔
اس کو میں ٹافیاں دوں گی۔
بچہ: لو جی! اس طرح تو ساری ٹافیاں ابو کو ہی ملیں گی۔
:p:p:p:p:p:p
 
اکثر بیویاں یہ دھمکی دیتی رہتی ہیں کہ
محض بچوں کی وجہ سے رکی ہوئ ہوں
ورنہ کب کا گھر چھوڑچکی ہوتی

میں نے کہا : اب تو بچوں کی شادی بھی ہو گئ ہے
نکل کیوں نہیں جاتی؟

نیک بخت کہنے لگی: بس پوتے کی شادی دیکھ لوں
پھر چلی جاؤں گی۔۔۔

Hahahaha sahe ha phr AP na hi samjo
 
داماد : سسر جی آپ کی بیٹی میں دماغ نام کی کوئ چیز ہی نہیں ہے۔
:p:p:p
سسر: بیٹا تم نے اس کاہاتھ مانگا تھا
دماغ کی تو کوئ بات ہی نہیں ہوئ تھی۔
 
پھڈے باز بیوی

بیوی :کچن سے چینی کا جار لے آؤ

تھوڑی دیر بعد
شوہر : نہیں مل رہا

بیوی : مجھے پتا تھا تم ہو ہی اندھے
تمہیں کبھی کچھ ملے گا ہی نہیں
اس لیے میں پہلے ہی لے آئ تھی
:p:p:p:p
 
میرے گھروالے میری اچھی خاصی کرنے کے بعد کہتے ہیں

ہم نے تو اب اسے

کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ہے
:eek::eek::eek::eek::eek:
 
بہت ہو گئی اردو ،انگلش شاعری اب ذرا چائینز میں شاعری کرتے ہیں ۔۔

چن شو شوئی ٹنگ پونگ چن پو۔۔

مرشد

شن چن شی پوئی پوئی سوئی دھوئی چوئی اوئی اوئی

واہ واہ تے کر دو ظالموں۔۔

wah wah wah wah wah wah......
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top Bottom
Chat