Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

Jokes مزیدار لطیفے

بس ڈرائیور بس کو آہستہ چلا رہا تھا
"پچھلی سیٹ سے فیصل آبادی بوڑھی اماں بولی" وے پت تیری ریس والی لت چھوٹی اے
​​​​

You don't have permission to view attachments. Attachments are hidden.
You don't have permission to view attachments. Attachments are hidden.
You don't have permission to view attachments. Attachments are hidden.
​​
 

Attachments

    You don't have permission to view attachments. Attachments are hidden.
بس ڈرائیور بس کو آہستہ چلا رہا تھا
"پچھلی سیٹ سے فیصل آبادی بوڑھی اماں بولی" وے پت تیری ریس والی لت چھوٹی اے
​​​​

​​

Hahahahah faslabadiyon ki jugton ka level hi alag ha
 
عورت
میرے شوہر کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے تب سے کھڑا نہیں ہو رہا
ڈاکٹر
منہ میں لے کر دیکھا
عورت
​​​​​​بھوسڑی کے ۔۔شوہر کھڑا نہیں ہو پا رہا
ہا ہا ہا ہا

Nice and wonderful
 
ایک لڑکا اداس بیٹھا اپنی گرل فرینڈ کو یاد کرتے ہوئے پانی میں پتھر مار رہا تھا
ایک مینڈک باہر نکلا اور بولا۔۔۔۔
پانی میں آ، میں تیری اداسی اتارو ں
تو نے اپنی والی کے چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا ہے۔۔
 
پارک میں میاں بیوی ہاتھ میں ہاتھ ڈالے گھوم رہے تھے
پاس سے ایک بچہ گزرا اور بولا:۔
انکل کل والی زیادہ فٹ تھی۔۔
اب دو دن سے انکل خالی پیٹ
اس بچے کو ڈھونڈ رہے ہیں
 
اکثر بیویاں یہ دھمکی دیتی رہتی ہیں کہ
محض بچوں کی وجہ سے رکی ہوئ ہوں
ورنہ کب کا گھر چھوڑچکی ہوتی

میں نے کہا : اب تو بچوں کی شادی بھی ہو گئ ہے
نکل کیوں نہیں جاتی؟

نیک بخت کہنے لگی: بس پوتے کی شادی دیکھ لوں
پھر چلی جاؤں گی۔۔۔
 
رانجھے نے بانسری بجائ
ہیر دوڑی چلی آئ
مجنوں نے بین بجائ
لیلی بھاگ کر آئ
میں نےصرف سیٹی بجائ
اوروہ اپنے ابو کو لے آئ

چاچا جی میں تے کبوتر اڑایا سی۔۔
 
اکثر لوگ جب شادی کے لیے سیریس ہوتے ہیں
تو خاندان میں کسی نہ کسی بزرگ
کی طبیعت سیریس ہو جاتی ہے
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top Bottom
Chat