کہتے ہیں لڑکیوں کا دل پانی کی طرح ہوتا ہے
اور
لڑکوں کا دل موبائل کی طرح ہوتا ہے
اب
موبائل پانی میں گرے ۔۔یا پانی موبائل پر گرے
ستیاناس۔۔ موبائل کا ہی ہوتا ہے
ہا ہا ہا ہا
شرم آنی چاہئے۔۔ ایسے لڑکوں کو جو بسوں کی سیٹوں پر
لڑکیوں کے نمبرز لکھ دیتے ہیں
میں نے
جتنے نمبرز تھے سارے ٹرائی کیے
اور افسوس
سارے کے سارے بند ملے
ہا ہا ہا ہا
ہا۔ہا۔ہا۔۔۔ کمال کر دیا۔۔۔ مز۔۔۔مز۔۔۔مزہ آگیا ۔۔۔
ہر لطیفہ اپنی جگہ ٹھیک اور مزیدار ہے۔۔۔
سب لطیفے پڑھ کر چس آ گئی۔۔۔
بہترین ۔۔۔عمدہ ۔۔۔زبردست اور لاجواب ۔۔۔