Wah wah shohar ko b pata ha biwi itni izzat dye to phr kharcha haبیوی پیار سے:۔میاں جی! ذرا میری بات سنیےشوہراپنی ڈائری کھولنے لگا
بیوی : کیا دیکھ رہے ہو؟؟شوہر : دیکھ رہا ہوں جب آخری بار
تم نے ایسے بلایا تھاتو کتنا
خرچہ ہوا تھا۔