Episode, 63
Last prt, 2
آخری قسط پارٹ 2:
رخصتی کے بعد دلاور مہدیہ کو لے کر اپنے اسی گھر آیا تھا جو اس نے بڑی چاہ سے اپنے اور عائلہ کے لیے خریدا تھا۔۔۔اس گھر کے بیڈروم سے لے کر ہر ہر کونے میں اس نے اپنے ساتھ عائلہ کو سوچا تھا خیالوں میں اسے محسوس کیا تھا مگر اسکی یہ سوچ ایک سوچ بن کر ہی رہ گئ...