Offline
- Thread Author
- #11
من موجی بھائی ۔۔یہی تو رونا ہے ۔۔بھائی اس تھر یڈ کو 150 سے زیادہ ممبر دیکھ چکے ہیں ۔وه یہ زحمت بھی نہیں کر رہے کہ آپ یہی لکھے ہم سپورٹ کرے گے ۔
ہم بے قدروں کے۔۔ اگر آپ قدر دان نہ ہوتے ۔۔یا فارم مینجمنٹ کے ذمہ داران ہم جیسے نوآموذ رائٹرز کو سپورٹ نہ کریں ۔ ۔تو ہمیں تو کوئی پوچھے گا بھی نہیں ۔
میں بہت شکر گزار ہوں آپ کا ۔۔اور فارم مینجمنٹ کا ۔۔کہ میری اس
پوسٹ کا نوٹس لیا گیا۔