یہ تو آپ کی نظر کرم ہے جو آپ اپنے آپ کو نوآموز رائٹر کہ رہے ہیں۔۔۔ ہمیں تو آپ کی کہانیاں ایک منجھے ہوئے قلمکار کی شکل پیش کرتی ہیں۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ بہت جلد پھر سے دھماکے دار انٹری کریں گے۔۔۔۔ انتظار رہے گا آپکے شاہکاروں کا۔۔۔۔
ایسے ہی سلسلوں کو جاری و ساری رکھیں اور فورم کی رونقیں بڑھاتے رہیں۔۔۔