Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Funny News جاب چھوڑ کر فحش ماڈلنگ شروع کرنے والی لڑکی، ماہانہ آمدن جان کر ہوش اڑ جائیں

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
21,543
Location
Australia
Offline
You don't have permission to view attachments. Attachments are hidden.



لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک لڑکی نے اس بارے میں کھل کر بتایا کہ کس طرح اس نے بالغوں کی ویب سائٹ اونلی فینز کیلئے اپنی نو سے پانچ کی نوکری چھوڑ دی۔ الیکسیا ووڈس نے پہلے کوویڈ لاک ڈاؤن کے دوران بالغوں کے پلیٹ فارم کا رخ کیا۔ چونکہ وبائی مرض سے پورے برطانیہ میں پابندیاں عائد تھیں اس لیے 21 سالہ الیکسیا ریستوراں مینیجر کی حیثیت سے کام جاری نہیں رکھ سکتی تھی۔

ڈیلی سٹار کے مطابق اونلی فینز پر فل ٹائم کام کرنے سے پہلے الیکسیا نے دوسرے پیشوں میں بھی قسمت آزمائی لیکن کامیاب نہیں ہوسکی۔ اونلی فینز جوائن کرنے کے بعد اس کے والدین نے بھی اس کی حوصلہ افزائی کی۔ 'میں نے انہیں شروع میں نہیں بتایا ، مجھے لگتا ہے کہ میں انہیں بتانے سے پہلے تقریباً 18 ماہ سے اونلی فینز کر رہی تھی۔ میں نے اپنی ماں کو اپنی بہن کے ذریعے بتایا۔"

الیکسیا کے مطابق ان کی بہن نے اس وقت ان کی ماں کو اس بارے میں بتایا جب وہ ایک بیبی شاور کی تقریب سے واپس جا رہی تھیں۔ اپنے والد کو الیکسیا نے نہیں بلکہ اس کے بوائے فرینڈ نے اس وقت بتایا جب وہ اکٹھے بیٹھ کر مے نوشی کر رہے تھے۔ الیکیسا اس وقت اپنی فحش تصاویر بیچ کر ماہانہ 10 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 36 لاکھ روپے) کما رہی ہے۔
 

Attachments

    You don't have permission to view attachments. Attachments are hidden.

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat