woodman
Well-known member
Online
- Thread Author
- #1
آداب عرض ہے ۔
ایسا ہے کہ میں اینڈروئیڈ کے نوٹ پیڈ میں کہانی لکھتا رہتا ہوں
جب اپڈیٹ مکمل ہو جاتی ہے تو میں فورم میں کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں
لیکن پیسٹ کرنے کے بعد قوسین ، )( یا "" ان کی جگہ بدل جاتی ہے
اس طرح پڑھنے والوں کو دشواری ہوتی ہے
آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ آپ کیسے کہانی لکھتے ہیں کونسی ایپ استعمال کرتے ہیں
مدد دینے پر پیشگی شکریہ