ایک جوگی اپنی طویل عمر کی وجہ سے مشہور ہو گیا۔ سردار جی انٹرویو لینے اسکے پاس پہنچا اور سوال کیا کہ اسکا راز کیا ھے؟جوگی بولا: ساری زندگی گوشت نہیں کھایا، شادی نہیں کی، کبھی سیکس نہیں کیا اور کسی قسم کا کوئی نشہ بھی نہیںسردار جی: فیر کس واسطے جیوندا ایں بےغیرتا ؟