asdf_asdf
Well-known member
Offline
نابینا ایک نا بینا آدمی کہیں جا رہا تھا کہ سامنے سے گزرنے والی بھینس سے ٹکرا گیا نابینا گھبرا کر بولا:" معاف کیجئے گا محترمہ" جواب میں بھینس نے آواز نکالی نابینا شرمندہ ہو کر آگے چل دیا۔ ابھی تھوڑی دور گیا تھا کہ ایک موٹی عورت سے ٹکرا گیا تو جھنجھلا کر بولا:" نالائق لوگ اپنی بھینس کھلی چھوڑ دیتے ہیں۔
ہاہاہا ۔۔ یہ بڑھیا تھا گرو