Urdu Story World No.1 Urdu Story Forum
Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

Welcome to Urdu Story World!

Forum Registration Fee is 1000 PKR / 3 USD

Register Now!
  • فورم رجسٹریشن فیس 1000لائف ٹائم

    پریمیم ممبرشپ 95 ڈالرز سالانہ

    وی آئی پی پلس ممبرشپ 7000 سالانہ

    وی آئی پی ممبر شپ 2350 تین ماہ

    نوٹ: صرف وی آئی پی ممبرشپ 1000 ماہانہ میں دستیاب ہے

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    ای میل: [email protected]

نیٹ پر خواتین کو اپنے بچوں کے ساتھ سیکس کے لئے آمادہ کرنے والے شخص کو سزا

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
20,710
Location
Australia
Offline
امریکا میں حکام نے ایک ایسے شخص کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے جو کہ انٹر نیٹ پر خواتین کو اپنے بچوں کے ساتھ سیکس پر آمادہ کرتا تھا اور پھر ان کی انٹرنیٹ کے ذریعے فلمیں بنا لیتا تھا عدالت کو مہیا کئے گئے ریکارڈ کے مطابق41 سالہ ڈیمینک نے انٹر نیٹ پر سیکس کے حوالے سے ایک نئی سکیم متعارف کرائی جس میں وہ مختلف خواتین کو اس مقصد کے لئے آمادہ کرتا کہ وہ اپنے 12 سالہ سے کم عمر بچوں کے ساتھ سیکس کریں اور پھر ان کو سیکس کرتے ہوئے انٹر نیٹ کے ذریعے ہی ان فلمیں بنا لیتا تھا جن کو ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیتا تھا ریکارڈ کے مطابق ملزم نے اس سکیم کے ذریعے کئی سال تک درجنوں خواتین کو اپنے کم عمر بچوں کے ساتھ سیکس کے لئے آمادہ کیا ریکارڈ کے مطابق ملزم انٹر نیٹ پر ایک جعلی آئی ڈی کے ساتھ خواتین سے رابطہ کرتا اور ان کو بتاتا کہ وہ اکیلا ہے اور اس کے بچے ہیں جن کے ساتھ وہ برا فعل انجام دیتا ہے اور اس کو ایسی ہی سنگل خواتین کی ضرورت ہے ایسی خواتین کے ساتھ رابطے کے بعد ملزم ان کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے تیار کرنے کی غرض سے ایسی تصاویر اور ویڈیو کلپ بھیجتا جن میں خواتین اپنے بچوں کے ساتھ برا فعل کررہی ہوتی تھیںایک کیس میں ملزم نے ایک خاتون سے ماہر نفسیات بن کررابطہ کیا اور اس کو کہا کہ وہ اپنے بچے کی صحت یابی کے لئے اس کے ساتھ جنسی فعل قائم کرے تاکہ اس کا بچہ اس سے مزید اٹیچ ہوجائے کیس کی سماعت کے دوران دوخواتین پر بھی فردجرم عائد کردی گئی ہے جو ملزم کے کہنے پر اپنے کم عمر بچوں کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے میں قصور وار پائی گئیںریکارڈ کے مطابق ایک کیس میں ملزم کے ساتھ تعلق قائم کرنے والی ایک عمر رسیدہ خاتون نے اپنے پوتے کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کی کوشش کی سزاسننے کے بعد ملزم نے کہا کہ میں سوسائٹی کا ایک اچھا فرد ہوں مجھے سزا نہیں ملنی چاہئے تھی

 
You must log in or register to view this reply
 
Back
Top