Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Funny News گڈے سے شادی کرنے والی خاتون دوسری بار ماں بن گئی

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
21,543
Location
Australia
Offline
برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں شوہر کی بے وفائی کے بعد ایک بے جان گڈے کے ساتھ شادی کرنے والی خاتون نے دوسری بار ماں بننے کی خوشخبری سنا دی۔ میل آن لائن کے مطابق 37سالہ میئریون روشا موریس نامی یہ خاتون حالیہ سالوں میں مردانہ شکل کی گڑیا کے ساتھ شادی کی وجہ سے کئی بار میڈیا کی شہ سرخیوں میں آ چکی ہے اور سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبولیت پا چکی ہے۔

میئریون روشا موریس نے گزشتہ دنوں اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے، جس میں اس نے بتایا ہے کہ وہ دوسرے بچے کی ماں بننے جا رہی ہے اور اب کی بار اس کے پیٹ میں ایک بیٹی پرورش پا رہی ہے۔خاتون کی یہ ویڈیو بھی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جسے اب تک 4لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق میئریون روشا موریس اس گڈے کے ساتھ باقاعدہ شادی کی تھی، جس طرح کسی دولہادلہن کی شادی ہوتی ہے۔ اس نے شادی میں 250مہمانوں کو مدعو کیا تھا اور ایک بڑی تقریب منعقد کی تھی۔میئریون روشا موریس نے اس گڈے کا نام مارسیلو رکھا ہوا ہے۔ وہ اس نئی ویڈیو میں بتاتی ہے کہ ”میں بہت خوش ہوں کیونکہ میں مارسیلو کے دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہوں۔اس بار ہمارے ہاں ایک بیٹی پیدا ہونے والی ہے۔

واضح رہے کہ میئریون روشا موریس ایک خوش و خرم ازدواجی زندگی گزار رہی تھی، جب اس کے شوہر کی بے وفائی اس پر قیامت بن کر گزری اور اس نے شوہر سے طلاق لے لی۔ طلاق کے بعد وہ اس بے جان گڑیا کی محبت میں مبتلا ہوگئی اور اس سے شادی کر لی تھی۔
 
Requires account upgrade to view this reply.
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat