Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

آدمی اپنے دوست سے:کیا بیوی سے لڑائی ختم ہوئی؟
دوست : ہا ں گھٹنے ٹیک کر میرے پاس آئی تھی۔
آدمی: گھٹنے ٹیک کر اُس نے کیا کہا ؟
دوست: کہا کہ بیڈ کے نیچے سے نکل آو، کچھ نہیں کہتی۔​
 
ایک آدمی اپنے دوست سے: شادی سے خوش تو ہونا؟
دوست: ہاں بھئ بڑا خو ش ہوں۔ بڑا آرام ہوگیا ہر چیز کا، وقت پر اُٹھ جاتا ہوں، وقت پر ناشتہ کرتا ہوں ۔وقت پر کپڑے اِستری ہوتے ہیں۔گھر صاف ستھرا رہتا ہے۔کھانے پینے کے اوقات صحیح رہتے ہیں۔ صحت بھی ٹھیک رہتی ہے۔
آدمی: چلو اچھی بیوی مل گئی تمہیں جو اتنے سارے کام کرتی ہے۔
دوست: نہیں سارے کام تو میں خود کرتا ہوں، بس بیگم نے ہر کام کا وقت مقرر کردیا ہے اور بڑی سختی سے عمل کرواتی ہے۔​
 
ایک سردار جب بھی کپڑے دھوتا تو بہت زور کی بارش شروع ہوجاتی۔
ایک دن موسم صاف دیکھ کر سردار نے کپڑے دھونے کا سوچا اور دکان سے سرف خریدنے چلا گیا۔
جیسے ہی سردار دکان میں داخل ہونے لگا تو بہت زور سے بادل گرجا۔
سردار نے بادل کی طرف دیکھ کر کہا:
" میں تو نمکو لینے آیا ہوں"
 
دو افراد کے درمیان ناراضگی تھی ۔ دونوں ایک دن گلی میں آمنے سامنے آگئے ۔ ایک دوسرے کو راستہ نہیں دے رہےتھے اور ایک دوسرے کو غصہ سے دیکھ رہے تھے۔
ایک صاحب بولا: میں گدھوں کو راستہ نہیں دیا کرتا۔
یہ سُن کر دوسرا صاحب مسکراتے ہو ایک سائیڈ پر ہو گیا اور بولا:
"میں دے دیا کرتا ہوں"۔​
 
ایک چرسی قبرستان میں چرس پی رہا تھا
پولیس آگئی تو چرسی نے چرس چھپادی۔
پولیس:کیا کر رہے ہو؟
چرسی: کچھ نہیں ،اپنے والد کے لیے دعا کر رہا ہوں۔
پولیس:لیکن یہ تو کسی چھوٹے بچے کی قبر ہے۔
چرسی: والد صاحب بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے۔​
 
بیوی شوہر سے: سنو جی۔۔ لڑکا پیسے اُڑانے لگا ہے۔ جہاں بھی پیسے چھپاتی ہوں ، ڈھونڈ لیتا ہے۔
‏‏شوہر:کمینے کی کتاب میں رکھ دو۔۔ امتحان تک نہیں دھونڈ پائے گا۔​
 
ہسپتال کا عملہ ایک شخص کے پیچھے بھاگ رہا تھا۔
لوگوں نے پوچھا: کیا ہوا؟
ڈاکٹر: چار بار ایسا ہواکہ یہ دماغ کا آپریشن کروانے آتا ہے اور ٹنڈ کروا کے بھاگ جاتا ہے۔​
 
Bohat hi aala
 
Zabardast janab.. maza aagaya
 
مس کلاس سے: جو بے وقوف ہے وہ کھڑ ا ہوجائے۔
کافی دیر تک کوئی کھڑا نہیں ہواتو پھر ایک بچہ کھڑا ہوگیا۔
مس نے پوچھا: کیا تم بے وقوف ہو؟؟؟
بچہ:مس اصل میں آپ اکیلی کھڑی تھیں ۔۔تو مجھے اچھا نہیں لگا۔​
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat