Offline
- Thread Author
- #21
ایک شرابی نے fmریڈیو پر کال کی اور کہا:
مجھے اَبدالی روڈ پر ایک پرس ملا ہے ، جس میں 15000روپے ، آئی فون اور کسی شمائلہ کرن کے نام کا شناختی کارڈ ہے۔
ریڈیو والا: واہ آپ کتنے ایماندار ہیں۔انہیں وہ پرس واپس کرنا چاہتے ہیں؟
شرابی: نہیں میں چاہتا ہوں کہ شمائلہ کرن کے لیے ایک درد بھرا گانا ہوجائے۔