Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

ایک شرابی کو رات تین بجے پولیس نے روک لیا ۔
پولیس: اتنی رات کو کہاں جا رہے ہو؟؟
شرابی: میں شراب، سیگریٹ نوشی اور اُن کے انسانی جسم پر پڑنے والے برے اثرات پر لیکچر سننے جا رہا ہوں۔
پولیس: واقعی؟ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ ویسے اِس وقت یہ لیکچر دے گا کون؟؟
شرابی: میری بیوی ، جناب۔​
 
Zbrdast aagai bhe intazar rhyga acha section hy
 
بہت اچہے ہے لطیفے اچہا ہے
 
ایک دفعہ دو خواتین ایک پارک میں بیٹھی باتیں کر رہی تھیں کہ ایک بچہ سائیکل پر سوار ان کے سامنے سے گزار اور بولا ”امی! دیکھیں میں ایک ہاتھ کے بغیر سائیکل چلا رہا ہوں“۔
تھوڑی دیر بعد وہ سائیکل چلاتا ہوا آیا اور بولا:”امی! دیکھیں میں دونوں ہاتھوں کے بغیر سائیکل چلا رہا ہوں“۔ کچھ دیر گزری تو وہ بچہ روتا ہوا آیا اور بولا:”امی! دیکھیں یں دو دانتوں کے بغیر سائیکل چلا رہا ہوں“۔
 
ایک شرابی اتنا بلا نوش تھا کہ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ایک روز نشے کی جھونک میں اس نے اپنی بیوی کو بھی ایک بوتل شراب کے عوض بیچ دیا۔ اگلے روز سے اداس‘ بے قرار اور پریشان دیکھ کر اس کے پڑوسی نے کہا۔
”اب تمہیں پچھتاوا ہو رہا ہے کہ بیوی جیسی نعمت کو کھو کر تم نے اپنے آپ پر ظلم کیا ہے۔“ شرابی نے جواب دیا۔ ”ہاں! اس کے نہ ہونے سے میں بہت اداس ہوں۔ اگر وہ ہوتی تو میں ایک بوتل اور لے سکتا تھا۔“
 
دوڑ کا مقابلہ ہو رہا تھا سب لوگ دوڑتے ہوئے جا رہے تھے ان میں سے ایک موٹا آدمی بھی تھا۔ ایک آدمی نے کہا آپ تو پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ موٹے آدمی نے کہا پہلے یہ بتاؤ کہ میرے پیچھے کتا کس نے چھوڑا تھا۔​
 
وکیل (ملزم سے ) :”تمھیں کس الزام میں گرفتار کیا گیا ہے“۔ ملزم:”سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں“۔ وکیل:”تم نے کیا کیا تھا؟“۔ ملزم:”پولیس والا پانچ سو روپے مانگ رہا تھا اور میں صرف اسے دو سو روپے دینا چاہتا تھا“۔​
 
آج تنہا ہوں تو کسی نے آواز تک نہیں
دی کل دیگ ونڈی سی پاجی پاجی ہورئی سی
???

آم کھاتے ہوئے جس چیز کو سائیڈ
پر رکھنا پڑتا ہے اسے تمیز کہتے ہیں
???

​ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل
سے ویسے بھی بریانی جہاں آلو والی ہو
وہاں ہم رکا نہیں کرتے
???
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat