Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

فورم پر جشن بہاراں کا سماں ہے بےحد شکریہ ثمینہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • فورم پر جشن بہاراں کا سماں ہے بےحد شکریہ ثمینہ

    ثمینہ میں آپکو بتا نہیں سکتی کہ آپکو یہاں دیکھ کر میں کتنا خوش ہوں ..آپ میری انسپائریشن ہو
    میں نےیو ایس ایل پر پہلی دفعہ آپکی کہانی پڑھی تھی..اور پڑھتے ہی آپکی دیوانی ہوگئی تھی
    وہ فورم اچانک بند ہوگیا ...آپکو بہت تلاش کیا لیکن آپ کو کہیں نہیں ڈھونڈپائی ..پھر ایک یو ایس ایف نام کے فورم پر
    آپکو دیکھ کر خوشی سے دیوانی ہوگئی ..لیکن مجھ جنم جلی کی قسمت کہ وہ فورم بھی اچانک کلوز ہوگیا ..میں نے کئی دفعہ ایڈمن سے ریکوسٹ کی کہ آپکو
    فورم پر لے کر آئیں ..اور آج آپکو دیکھ کر دل خوشی سے رقص کررہا ہے ..مجھے تو یقین ہی نہیں ہورہا ..پلیز ثمینہ آپ مجھے اپنا کوئی کانٹیکٹ ضرور دینا
    آپکی کہانی پڑھنے کے لیے اتنی بے تاب ہوں کہ شاید ہی لائف میں کسی اور چیز کے لیے اتنی بے تابی فیل کی ہوگی ...آپ سے ایک اور ریکوسٹ بھی ہے
    کہ آپ اپنا سیکس ایجوکیشن کا سلسلہ یہاں بھی ضرور شروع کرنا ..

  • #2
    G bilkul hamara bhe yehi hal hy. Buht shukrya samina.. warm wellcome

    Comment

    • #3
      Originally posted by Shehla69 View Post
      ثمینہ میں آپکو بتا نہیں سکتی کہ آپکو یہاں دیکھ کر میں کتنا خوش ہوں ..آپ میری انسپائریشن ہو
      میں نےیو ایس ایل پر پہلی دفعہ آپکی کہانی پڑھی تھی..اور پڑھتے ہی آپکی دیوانی ہوگئی تھی
      وہ فورم اچانک بند ہوگیا ...آپکو بہت تلاش کیا لیکن آپ کو کہیں نہیں ڈھونڈپائی ..پھر ایک یو ایس ایف نام کے فورم پر
      آپکو دیکھ کر خوشی سے دیوانی ہوگئی ..لیکن مجھ جنم جلی کی قسمت کہ وہ فورم بھی اچانک کلوز ہوگیا ..میں نے کئی دفعہ ایڈمن سے ریکوسٹ کی کہ آپکو
      فورم پر لے کر آئیں ..اور آج آپکو دیکھ کر دل خوشی سے رقص کررہا ہے ..مجھے تو یقین ہی نہیں ہورہا ..پلیز ثمینہ آپ مجھے اپنا کوئی کانٹیکٹ ضرور دینا
      آپکی کہانی پڑھنے کے لیے اتنی بے تاب ہوں کہ شاید ہی لائف میں کسی اور چیز کے لیے اتنی بے تابی فیل کی ہوگی ...آپ سے ایک اور ریکوسٹ بھی ہے
      کہ آپ اپنا سیکس ایجوکیشن کا سلسلہ یہاں بھی ضرور شروع کرنا ..
      Maray b bilkul aisay he jazbat han samina g ka lea

      Comment

      • #4

        شکریہ شہلا۔اردو اسٹوری لو پہلا فورم تھا جو میں نے جوائن کیا ۔وہیں سے میں نے اپنی کہانی لکھنا شروع کی تھی ۔سیکس ایجوکیشن فورم پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ جو ممبران کسی بھی مسئلے میں میری مدد چاہتے ہیں میں ان کی مدد کےلیے تیار ہوں ۔مگر سیکس فورمز پر غالب اکثریت بدتمیز اور چھچھورے ممبران کی ہوتی ہے ۔اگر یہاں کی انتظامیہ ان کو نکیل ڈال سکتی ہے تو مجھے بھی کوئی اعتراض نہیں ہوگا ۔

        Comment

        • #5
          Originally posted by Samina View Post

          samina ma'am yahan kisi ki jurat NHI jo koi ghalt comment kr ske ap blkul fikar na karo

          Comment

          • #6
            Originally posted by Samina View Post
            شکریہ شہلا۔اردو اسٹوری لو پہلا فورم تھا جو میں نے جوائن کیا ۔وہیں سے میں نے اپنی کہانی لکھنا شروع کی تھی ۔سیکس ایجوکیشن فورم پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ جو ممبران کسی بھی مسئلے میں میری مدد چاہتے ہیں میں ان کی مدد کےلیے تیار ہوں ۔مگر سیکس فورمز پر غالب اکثریت بدتمیز اور چھچھورے ممبران کی ہوتی ہے ۔اگر یہاں کی انتظامیہ ان کو نکیل ڈال سکتی ہے تو مجھے بھی کوئی اعتراض نہیں ہوگا ۔
            بے حد شکریہ سویٹ ثمینہ ..یہاں کی مینجمنٹ بہت اچھی ہے ..مجھے بھی اس فورم پر تین ماہ ہونے کو ہیں
            یہاں کا ڈسپلن اور ماحول ہر فورم سے بالکل ڈیفرنٹ ہے ..میں قریب قریب سب اردو الڈٹ فورم کی خاموش ممبر رہی ہوں
            پہلی دفعہ اس فورم پر فی میل فرینڈلی ماحول دیکھا..اسی لیے ہمت کرتے ہوئے اپنی کہانی بھی یہاں اسٹارٹ کی

            Comment

            • #7
              نہایت ہی قابل احترام محترمہ ثمینہ، محترمہ شہلا اور اس عظیم الشان فورم کی تمام خواتین ارکان، سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔
              خاکسار بھی عرصہِ دراز سے ایسے ہی فورموں کا خاموش قاری رہا ہے اور یہ بات بھی اس فدوی کے علم میں ہے کہ کیسے ان فوروموں پر نہ صرف خواتین ارکان کی حوصلہ شکنی کی گئی بلکہ ان تمام معزز خواتین کو ہر ممکن طریقے سے ہراساں کیا جاتا رہا، ان تمام چیزوں کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے یہ خاکسار اس بات کو ببانگِ دہل کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتا کہ کہ مذکورہ بالا فورم کے منتظمِ اعلیٰ اور نگرانِ اعلیٰ نے ایسے معاملات پر کسی بھی شخص کو بلا تفریق جنس، رنگ، نسل، مذہب، فرقہ معاف نہ کرنے کا جو طریقہِ کار وضع کیا ہے اس پر و مبارکباد کے نہ صرف مستحق ہیں بلکہ یہ خاکسار اس کار ہائے نمایاں کو سر انجام دینے پر تمام جملہ اشخاص کو فوجی سلام پیش کرتا ہے۔ اور اس عظیم الشان فورم کی خواتین ارکان کو یہ یقین دلاتا ہے کہ آپ کے ساتھ ہونے والی کسی بھی قسم کی زیادتی کی صورت میں ذمہ دار شخص کا قلع قمعہ اور بیخ کنی میں کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
              آپ تمام معزز خواتین ارکان کی محنتِ شاقہ کا ادنیٰ معترف:
              غفزالی

              Comment

              • #8
                Originally posted by gafzali View Post

                مجھے آپ سے لفظ بہ لفظ اتفا ق ہے ..13 سال سے میں بھی
                قریب قریب ہر اردو الڈ ٹ فورم کی خاموش قاریہ رہی ہوں ..وہاں
                کے بیہودہ ماحول سے بہت اچھی طرح واقف ہوں ..یہ والا فورم سب سے ڈیفرنٹ ہے
                مینجمنٹ بہت اچھی اور تعاون کرنے والی ہے ..میری ہر طرح سے ہیلپ بھی کی ..میں یہاں
                خود کو بہت سیف اور کمفرٹیبل فیل کرتی ہوں ..فیل میلز کے لیے یہ ایک بیسٹ پلیٹ فارم ہے
                میں نے اس سے پہلے کسی بھی فورم پر اتنی فی میل کو ایکٹو نہیں دیکھا جتنا یہاں دیکھ رہی ہوں

                Comment

                • #9
                  تمام قابلِ احترام خواتین اراکینِ فورم، سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔
                  ہم سب اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ انسان بحیثیتِ مجموعی خطا کا پُتلا ہے یعنی غلطیاں کرنا اور ان کو دہرانا انسانی فطرت میں شامل ہے۔ مگر جو شخص اپنی ماضی میں کی گئی غلطیوں سے سبق حاصل کرے اور ان سے حاصل شدہ اسباق کو اپنے نئے سفر (معاشی، معاشرتی اور نجی) میں نافذ کرے وہی صحیح معانوں میں اشرف المخلوقات کہلانے کے قابل ہوتا ہے۔ ان تمام باتوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے میں تمام معزز خواتین اراکینِ فورم کو بلخصوص اور مرد ارکینِ فورم کو بلعموم کچھ زاتی مشاہدات بیان کرنا چاہوں گا، امید ہے آپ سب اس پر عمل فرمائیں گے۔
                  ا۔ کبھی کسی سے اپنی زاتی تفصیلات نہ بانٹیں نہ ہی اپنا اصل نام، پتہ، اور ایسی ہی دوسری تفاصیل سے کسی کو آگاہی دیں۔
                  ب۔ مذکورہ بالا فورم یا اس جیسے تمام فورموں پر کسی بھی صورت کسی شخص سے جزباتی لگاؤ پیدا نہ کریں جب تک آپ مخالف شخص کو اچھے طریقے سے جان پہچان نہ جائیں۔
                  ج۔ کبھی کسی بھی شخص کے ساتھ اپنے خلوت کے لمحات کی باتیں کسی بھی شکل ( آڈیو، ویڈیو یا تصویر) کی صورت میں نہ بھیجیں چاہے مخالف شخص آپ کا جیون ساتھی یا شریکِ حیات ہی کیوں نہ ہو کیونکہ آج کل کے نازک اور پر فتن دور میں کس کا دماغ کس وقت پلٹ جائے یا کس کے ساتھ کیا حادثہ رونما ہو جائے کچھ پتا نہیں (زیادہ تر خواتین ایسے نجی لمحات کے ثبوت افشاں ہونے کے بعد نیچ، کم ظرف، گھٹیا اور نطفہِ ناتحقیق افراد کے ہاتھوں ہراسگی و رسوائی کا شکار ہوئیں اور ان میں سے بہت سی خواتین نے ان سب سے بچنے کے لئیے اپنی زندگی کا خود خاتمہ کرلیا)۔
                  امید ہے کہ آپ ان تجاویز پر عمل پیرا ہوں گے اور اپنا اور دوسرے اراکینِ فورم کی عزت و آبرو کا مکمل پاس رکھیں گے۔
                  آپ جملہ معزز اراکینِ فورم کا خیر خواہ۔
                  غفزالی۔

                  Comment

                  • #10

                    آپ بالکل درست فرمارہے ہیں ..میں پاکستان میں ایک سماجی ادارے کے لیے کا م کرتی رہی ہوں
                    آن لائن بلیک میلنگ کے بہت سے کیسسز میں نےد یکھ رکھے ہیں ...بدنامی کے خوف سے زیادہ تر کیسسز میں لڑکیاں خود کشیاں کرلیتی ہیں
                    اگر خود اپنی زندگی نہ لے پائیں تو ان کے بھائی یا باپ ان کو قتل کردیتےہیں ...بہت کم ایسی لڑکیاں ہوتی ہیں جو زندہ رہ پاتی ہیں ..زندہ رہ کر بھی
                    ان کی لائف سولی پرہی لٹکی رہتی ہے ...خصوصاًنوجوان بچیوں اور شادی شدہ خواتین کو بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہوتی ہے

                    Comment

                    Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

                    Working...
                    X