Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

فورم پر جشن بہاراں کا سماں ہے بےحد شکریہ ثمینہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #11
    قابلِ احترام، عزت مآب، شہلا صاحبہ، سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔
    یہ آپ نے ہم جملہ اراکینِ فورم کی معلومات میں نہایت قیمتی و بیش بہاء اضافہ فرمایا ہے کہ آپ ایک سماجی خدمات مہیا کرنے والے ادارے کو اپنی خدمات پیش کر چکی ہیں اور کئی ہراسگی کے معاملات (جو کہ خواتین کے ساتھ رونماء ہوئے) آپ کے علم میں ہیں۔ میری آپ سے بلخصوص اور دیگر تمام اراکینِ فورم سے یہ دست بستہ گزارش ہے کہ آپ ہم تمام کم علم اور ان تمام معاملات کی نزاکت سے نابلد افراد کو اس نازک اور حساس مسئلہ آگاہی فراہم کریں۔ میری منتظم اعلیٰ، نگرانِ اعلیٰ اور ان کے جملہ رفقائےِ کار سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کی سنجیدگی کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے ایک نیا سلسلہ شروع کیا جائے تاکہ ہم اپنے اس عظیم الشان فورم کی حد تک معاشرے میں کچھ بہتری لا سکیں۔
    آپ سب کے تعاون کا خواستگار۔
    غفزالی

    Comment

    • #12
      Originally posted by gafzali View Post

      بالکل یہ سلسلہ اسٹارٹ ہونا چاہیے..فساد کا مرکز فیس بک اور
      ڈیٹنگ اپیس ہیں ..جو جوان نسل کے لیے خوفناک تباہی ہے
      بارہ تیرہ سال کی بچیاں گھروں سے بھاگ رہی ہیں ..یہ تو وہ کیس ہیں جو رپورٹ ہوجاتے ہیں
      یقین کیجئے کہ نناوے پرسنٹ کیسسز رپورٹ ہی نہیں ہوتے ..

      Comment

      Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

      Working...
      X