Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

آج کے منتخب اشعار

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Poetry آج کے منتخب اشعار

    ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکن

    طوفان سے لڑنے میں مزا اور ہی کچھ ہے​

  • #2
    اقرار میں کہاں ہے انکار کی سی خوبی

    ہوتا ہے شوق غالب اس کی نہیں نہیں پر​

    Comment


    • #3
      صاف انکار اگر ہو تو تسلی ہو جائے

      جھوٹے وعدوں سے ترے رنج سوا ہوتا ہے​

      Comment


      • #4
        یہ ادائیں یہ اشارے یہ حسیں قول و قرار

        کتنے آداب کے پردے میں ہے انکار کی بات​

        Comment


        • #5
          چشم انکار میں اقرار بھی ہو سکتا تھا

          چھیڑنے کو مجھے پھر میری انا پوچھتی ہے​

          Comment


          • #6
            جب شہر کے لوگ نہ رستہ دیں کیوں بن میں نہ جا بسران کریں
            دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا

            Comment


            • #7
              Wah wah boht kamal poetry likhi ha

              Comment


              • #8
                گُل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں
                اُس کی خوشبو اُسی سے آتی ہے

                فہمی بدایونی​

                Comment


                • #9
                  نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے
                  پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے

                  میر تقی میر

                  Comment


                  • #10
                    چل ساتھ کہ حسرت دلِ محروم سے نکلے
                    عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

                    فدوی عظیم آبادی

                    Comment

                    Users currently viewing this topic; (0 members and 1 guests)

                    Working...
                    X