Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

آج کے منتخب اشعار

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہم سہل طلب کون سے فرہاد تھے لیکن!
    اب شہرمیں تیرے، کوئی ہم سا بھی کہاں ہے

    فیض احمد فیض​

    Comment


    • دیوارِ شب اور عکسِ رُخ یار سامنے
      پھر دل کے آئینے سے لہو پُھوٹنے لگا

      پھر وضع احتیاط سے دُھندلا گئی نظر
      پھر ضبطِ آرزو سے بدن ٹوٹنے لگا

      فیض احمد فیض​

      Comment


      • حرفِ حق دل میں کھٹکتا ہے جو کانٹے کی طرح
        آج اِقرار کریں اور خلش مِٹ جائے

        فیض احمد فیض​

        Comment


        • سورج نِکلا، رنگ رچے
          کرنوں کے قدموں کے تلے

          سُوکھی گھاس پہ کِھلتے ہوئے
          پیلے پیلے پُھول ہنْسے

          مجید امجد​

          Comment


          • بڑے سلیقے سے دُنیا نے میرے دل کو دیئے
            وہ گاؤ، جن میں تھا سچائیوں کا چرکہ بھی

            مجید امجد​

            Comment


            • ہاتھ جب آیا ہو گا عصمت پر
              آبرو غنچے کی روئی ہوگی

              Comment


              • Wah boht behtareen or Dil cho lyene wali shaheri boht zabardast

                Comment


                • ذبردست جناب مختلف شاعروں کے شعر ایک پلیٹفورم میں مہخ رہے ہیں
                  کمال شاعری ہے

                  Comment


                  • بہت بہترین کمال کی شاعری
                    عمدہ اِنتخاب

                    Comment


                    • گہرے سُروں میں عرضِ نوائے حیات کر
                      سینے پہ ایک درد کی سِل رکھ کے بات کر

                      امجد، نشاطِ زیست اِسی کشمکش میں ہے
                      مرنے کا قصد، جینے کا عزم، ایک ساتھ کر

                      مجید امجد​

                      Comment

                      Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

                      Working...
                      X