Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

آج کے منتخب اشعار

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جز نام نہیں صورت عالم مجھے منظور
    جز وہم نہیں، ہستی اشیا مرے آگے

    اسد اللہ غالب​

    Comment


    • عمر ہر چند کہ ہے برقِ خرام
      دل کے خوں کرنے کی فرصت ہی سہی

      اسد اللہ غالب​

      Comment


      • دم لیا تھا نہ قیامت نے ہنوز
        پھر ترا وقت سفر یاد آیا

        اسد اللہ غالب​

        Comment


        • ہستی کے مت فریب میں آ جائیو اسد
          عالم تمام ۔۔۔۔۔۔ حلقہ دام خیال ہے

          اسد اللہ غالب​

          Comment


          • گر ہے یہی بہار کی شورش تو ناصحا
            ہم سے نہ ہو سکے گی گریباں کی احتیاط

            جعفر علی حسرت​

            Comment


            • نظارے نے بھی کام کیا واں نقاب کا
              مستی سے ہر نگہ ترے رخ پر بکھر گئی

              اسد اللہ غالب​

              Comment


              • کسی سے بھی بلندی عشق کی جانی نہیں جاتی
                خرد بھی ۔۔۔ ماورائے حد امکانی نہیں جاتی
                ایک ایسی بھی حقیقت جلوہ فرما ہے دو عالم میں
                جو اپنی بے نقابی پر بھی پہچانی نہیں جاتی
                تسلی پہ تسلی دے رہا ہے باغباں پھر بھی
                چمن میں رہنے والوں کی پریشان نہیں جاتی

                حیرت بدایونی​

                Comment


                • شرح و بیانِ غم ہے اِک مَطلبِ مُقیّد
                  خاموش ہُوں کہ معنی صدہا ہیں خامشی کے

                  بارِ الم اُٹھایا، رنگِ نِشاط دیکھا
                  آئے نہیں ہیں یونہی انداز بے حسی کے

                  اصغر گونڈوی​

                  Comment


                  • جب ذرا بھی برہنہ سپنوں کی
                    کوئی رَو پیرہن سنْبھالتی ہے
                    ایک دِھیمی سی چاپ، نیند کی نند
                    دو قدم بڑھ کے لوٹ جاتی ہے

                    مجید امجد​

                    Comment


                    • وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
                      کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے

                      Comment

                      Users currently viewing this topic; (0 members and 1 guests)

                      Working...
                      X