Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

آج کے منتخب اشعار

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میں ایک خشت سہی، جذب ہوں ترے اندر
    مرے وجود سے ہٹ کر ۔۔۔ تری عمارت کیا

    روؤف خیر​

    Comment


    • اس سے جو ہے وہ سطحِ ملاقات اور ہے
      وہ بھی ۔۔۔ شریکِ حلقہء احباب ہے مگر

      روؤف خیر​

      Comment


      • بھائی بہت ہی کمال کا اِنتخاب ہے آپکا
        بہت کمال ک شعر ہیں
        خوش رہیں
        مزید کا انتظار ہے

        Comment


        • Boht Kamal Ashar
          Kya hi bat ha boht khubsoorat

          Comment


          • اے حریفِ ہر قدم شہ مات سے بچنے کی سوچ
            اس بساطِ خاک سے ۔۔۔ کیا ہم سے شاطر بھاگتے

            روؤف خیر​

            Comment


            • ہمارے قامتِ زیبا پہ حرف رکھتے ہیں
              وہ جن کی عمر کٹی آئینے سے ڈرتے ہوئے

              روؤف خیر​

              Comment


              • ہم نے دیکھا ہے زمانے کا بدلنا لیکن
                ان کے بدلے ہوئے تیور نہیں دیکھے جاتے

                علی احمد جلیلی​

                Comment


                • آج ملبُوس میں ہے کیسی تھکن کی خوشبو​
                  رات بھرجاگی ہُوئی جیسے دُلھن کی خوشبو​

                  پیرہن میرا مگراُس کے بدن کی خوشبو​
                  اُس کی ترتیب ہے ایک ایک شِکن کی خوشبو​

                  پروین شاکر ​​

                  Comment


                  • جِیتنے میں بھی، جہاں جی کا زیاں پہلے سے ہے !
                    ایسی بازی ہارنے میں کیا خسارہ دیکھنا

                    آئینے کی آنکھ ہی کچھ کم نہ تھی میرے لئے
                    جانے اب، کیا کیا دِکھائے گا تمھارا دیکھنا

                    پروین شاکر​

                    Comment


                    • حیات رازِ سُکوں پا گئی ازل ٹھہری ​
                      ازل میں تھوڑی سی لرزِش ہوئی حیات ہوئی ​

                      تھی ایک کاوشِ بےنام، دل میں فِطرت کے ​
                      سوا ہوئی تو وہی آدمی کی ذات ہوئی ​

                      فراق گورکھپوری ​​

                      Comment

                      Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

                      Working...
                      X