Zabardast raha haqeqat se qareb tar
Announcement
Collapse
No announcement yet.
باجی رفعت
Collapse
X
-
منا بھائی۔۔ سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ جو آپ نے اتنی عمدہ اور اعلی کہانی پیش کی۔۔ اس میں ہمارے معاشرے کی گزے کل کہ لیں یا پھر آج کے دور کی بات کرلیں بہترین عکاسی کری ہے۔۔ بہت کوشش کی رفعت نے بچنے کی پر سلیمان کے بےحس رویہ اور پھر لاتعلقی جیسے رشتہ کی واجہ سے اسکو ریحان کا پیار اور جھکاؤ کو اپنے دل و دماغ پر محسوس کیا اور اپنے آپ کو سونپ دیا اسکو۔۔۔
ویسے تو میں بھی دوسرے پڑھنے والوں کی بات سے اتفاق کرتا ہو کہ کہانی میں ابھی بھی بہت کچھ ہوسکتا تھا اور اسکا اختتام کم سے کم سلیمان کے جانے کے بعد کے پس منظر کی اچھی جھلک کے ساتھ ہوتا جہاں ہمیں رفعت کو ایک مسکراتے اور خوشگوار زندگی احساس پر کرتے۔۔۔
- Likes 19
Comment
Powered by vBulletin® Version 5.7.5
Copyright © 2024 MH Sub I, LLC dba vBulletin. All rights reserved.All times are GMT+5. This page was generated at 08:14 AM.Working...X
Comment