Sexy_dick_lhr
Well-known member
Offline
واپسیاحمد فرازاس نے کہا سن عہد نبھانے کی خاطر مت آنا عہد نبھانے والے اکثر مجبوری یا مہجوری کی تھکن سے لوٹا کرتے ہیں تم جاؤ اور دریا دریا پیاس بجھاؤ جن آنکھوں میں ڈوبو جس دل میں اترو میری طلب آواز نہ دے گی لیکن جب میری چاہت اور مری خواہش کی لو اتنی تیز اور اتنی اونچی ہو جائے جب دل رو دے تب لوٹ آنا
بہت عمدہ اور کمال
جدید دور کی وجہ سے اب لوگوں کو پرانے شاعروں سے لگاؤ نہیں رہا
ایڈمن صاحب اور انکی پوری ٹیم کو مُبارک باد انہوں نے یہ سلسلہ شروع کیا
بھائی جی بہت کمال شعر ہیں