Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Funny News خاتون نے برہنہ ہو کر ایسی حرکات شروع کر دیں کہ مسافروں کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
21,543
Location
Australia
Offline
You don't have permission to view attachments. Attachments are hidden.


ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں دوران پرواز ایک خاتون نے برہنہ ہو کر ایسی حرکات شروع کر دیں کہ جہاز کے مسافروں کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 49سالہ خاتون کا نام اینزیلیکا موسکویتینا بتایا گیا ہے جو روسی فضائی کمپنی ایروفلوٹ کی ایک پرواز میں سوار تھی۔ 33ہزار فٹ کی بلندی پر اس خاتون نے اچانک لباس اتار دیا اور برہنہ حالت میں سگریٹ پینی شروع کر دی۔

سگریٹ کے کش لگاتے ہوئے خاتون نے کاک پٹ میں گھسنے کی کوشش کی، جس پر عملے کے ایک شخص نے اسے روکنے کی کوشش کی۔ خاتون نے دانتوں سے اس آدمی کی کلائی پر اس زور سے کاٹا کہ خون بہنے لگا۔ عملے کے لوگوں نے خاتون کو بمشکل قابو کیا اوراس کی سیٹ پر بٹھا کر اسے باندھ دیا گیا۔

منظرعام پر آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب عملے کا ایک شخص آ کر خاتون کو سگریٹ بجھانے کو کہتا ہے تو وہ کہتی ہے کہ ”تم خواہ مجھے قتل کر دو، میں سگریٹ پیوں گی۔“رپورٹ کے مطابق ماسکو کے شرمیتیوو ایئرپورٹ پر طیارے کے لینڈ کرنے پر خاتون کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
 

Attachments

    You don't have permission to view attachments. Attachments are hidden.

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat