سب سے پہلے تو معذرت کہ پچھلے دس پندرہ دن سے میری آئی ڈی کا مسئلہ تھا۔۔ میں نے دو تین بار کہا بھی تھا۔۔۔ اس لیے میں ایکٹو نہیں ھو سکا۔۔۔ رہی بات اس نئے سکشن کی یہ تو کمال کا ھے۔۔۔ لطیفے بہت ہی مزیدار ہیں ۔۔۔ واہ۔واہ من موجی بھائی چس۔۔۔چس۔۔۔چس آ گئی۔۔۔ بہترین ۔۔۔عمدہ ۔۔۔زبردست اور لاجواب ۔۔۔