مز۔مز۔مزہ آگیا ۔۔۔
ڈرتے ڈرتے والا لطیفہ کمال کا ھے۔۔۔
ڈرتے ڈرتے نہیں ہم ہنستے ہنستے کمینٹ کر رہے ہیں ۔۔۔ ھا۔ھا۔ھا۔۔۔
بہترین ۔۔۔عمدہ ۔۔۔زبردست اور لاجواب ۔۔۔
ایک مصنف نے اپنے عُمر بھر کے تجربات/مشاہدات کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک کتاب لکھی “ دولت کمانا اب انتہائی آسان “
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اُس کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ وہ یہ کتاب چھپوا سکے ۔