yarqalamkaar
VIP
Offline
دوستو شاعر تو کچھ مشہور نہ ہے۔۔۔۔۔لیکن اس کا خیال مجھے اچھا لگا سو اسے پوسٹ کر رہا ہوں
عشق
کہنے لگی کہ عشق مجھے آپ سے ہُوا
مَیں نے کہا کہ لائقِ اُلفت نہیں ہُوں مَیں
تاہم تمہارے پیچھے کھڑا شخص خوب ہے
مُڑ کر وُہ اپنے پیچھے اُسے دیکھنے لگی
پھر بولی میرے پیچھے تو کوئی نہیں کھڑا
مَیں نے کہا کہ تم کو اگر مجھ سے عشق تھا
سوچا بھی کیسے تُم نے کہ دیکھو کسی کو تُم
مُڑ کر تھا جسکو دیکھا کرو عشق اُسی سے تُم
رفیع رضا