Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

bohat he ala bohat shndar silsla hai
 
بہت اچھا فورم شروع ہوا، بہت مزہ آیا
 
بہت کمال کے لطیفے ہیں مزا آگیا ہے
بہت اچھی ٹریڈ شروع کی ہے
مزید کا انتظار ہے
شکریہ جناب۔ مستقبل میں بھی آپ کو ایسے لطیفے ملیں گے
 
Boht behtareen yeh lateefe phar kye dil khush ho gya
شکریہ جناب۔ مزید بھی آپ کو ایسے لطیفے ملیں گے
 
ایسا لطیفوں کا مجموعہ کہی نہیں ۔۔۔
لاجواب ہیں سب لطیفے ۔۔۔
دل اور دماغ پر بہت اچھا اثر کرتے ہیں ۔۔۔
بہترین ۔۔۔عمدہ ۔۔۔زبردست اور لاجواب ۔۔۔:o:o:o:o
شکریہ جناب تھریڈ کو پسند کرنے کے لیے ۔ مزید بھی آپ کو ایسے لطیفے ملیں گے
 
ہاہاہاہا پہلی دفعہ روکنے کے بوجود ہنس رہے ہیں ۔ یہ لائیک کی جگہ ہنسنے والی ایموجی ہوتا اہاہاہاہا
بہت شکریہ۔ ایسے ہی تبصروں سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
 
لڑکا (ڈاکٹر سے) : ,"کیا آپ کے پاس درد کی دوا ہے؟“۔
ڈاکٹر :”درد کہاں ہو رہا ہے؟“۔
" لڑکا:”ابھی درد نہیں ہو رہا ٹھہر کر ہو گا کیونکہ ابا جان رزلٹ دیکھ کر آتے ہی ہوں گے
 
استاد: کلاس میں اتنا شور کیوں ہو رہا ہے؟
ایک لڑکا: جناب ہم خاموشی کے فوائد پر بحث کر رہے ہیں
 
ایک صاحب نے اپنی سالگرہ پر دوستوں کو مدعو کیا دوستوں نے دیکھا کہ کیک کے بیچ میں موم بتیاں کے بجائے ایک بلب جل رہا ہے۔ دوستوں نے حیرت سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا ” یہ میری ساٹھویں سالگرہ ہے اور یہ بلب ساٹھ واٹ کا ہے موم بتیاں بہت مہنگی تھیں“
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat