لڑکا (ڈاکٹر سے) : ,"کیا آپ کے پاس درد کی دوا ہے؟“۔
ڈاکٹر :”درد کہاں ہو رہا ہے؟“۔
" لڑکا:”ابھی درد نہیں ہو رہا ٹھہر کر ہو گا کیونکہ ابا جان رزلٹ دیکھ کر آتے ہی ہوں گے
ایک صاحب نے اپنی سالگرہ پر دوستوں کو مدعو کیا دوستوں نے دیکھا کہ کیک کے بیچ میں موم بتیاں کے بجائے ایک بلب جل رہا ہے۔ دوستوں نے حیرت سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا ” یہ میری ساٹھویں سالگرہ ہے اور یہ بلب ساٹھ واٹ کا ہے موم بتیاں بہت مہنگی تھیں“