یہ سٹوری آپ نے لکھی تھی، اگر ہاں تو پلیز مجھے بتانا۔
میں نے اس کو کسی کے تھرو اردو میں چینج کروایا ہے مگر اس کی اینڈنگ مجھے اچھی نہیں لگی تھی۔
SORRY! ? BUT I THINK IT COULD BE A BETTER IF "THAT" DIDN'T HAPPEN.
سو میں نے وہ اینڈنگ چینج کر کے ایک ہیپی اینڈنگ کی ہے، اس کے لیے میں آپ سے پوچھنا
چاہتا ہوں کہ میں اسے پوسٹ کر سکتا ہوں۔
If you are infact the Pajal20 I'm looking for, please do let me know.
For me post as you write is best, because I have limited time for my self and writing is my hobby.