Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

اردو شاعری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #11
    موت کلیشے ہے۔
    خودکشی کا کوئی بھی طریقہ نیا نہیں ہے
    وہی لڑ کھڑاتی ٹرین
    وہی خستہ حال عمارت
    وہی خاموش دریا
    وہی زہر کی بوڑھی پڑیا
    وہی زنگ آلود گولی
    وہی بیمار پنکھا
    نہیں، نہیں مجھے یقین ہے
    تم خودکشی کا بالکل اچھوتا انداز دریافت کر سکتے ہو
    مگر مجھے یقین ہے
    موت کبھی بھی نئی نہیں ہوسکتی۔??
    جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
    ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

    Comment


    • #12
      دل تو کسی اور ہی دیس کا پرندہ ہے ۔
      سینے میں تو رہتا ہے مگر بس میں نہیی رہتا۔
      جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
      ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

      Comment


      • #13
        کیا مقام رنج ہے کہ ایک ناپسند شخص کو ہم
        تمھارے بعد کہیں گے___ھم تمھارے ہیں....??
        جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
        ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

        Comment


        • #14
          وفائیں درحقیقت میں بڑی انمول ہوتی ہیں
          کبھی اپنی وفاؤں کا صلہ مانگا نہیں کرتے
          جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
          ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

          Comment


          • #15
            *ان کی چاہت میں دل مجبور ہو گیا*
            *جواب نہ دینا ان کا دستور ہو گیا*
            *قصور ان کا نہیں قصور ہمارا ہے*
            *ہم نے چاہا ہی اتنا وہ مغرور ہو گیا*
            جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
            ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

            Comment


            • #16
              آنکھے تمہارے ہوں آنسوں ہمارے ہوں
              دل تمہارا ہوں دڑکھنے ہمارے ہوں
              ہماری دوستی اتنی گہری ہو کہ
              سانس تمہاری رکیں موت ہماری ہو
              جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
              ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

              Comment


              • #17
                میں دشت دشت رُسوا،
                تُو سراب سا مُسلسل..
                میں لمحہ لمحہ تنہا،
                تُو خواب سا مُسلسل..
                مشہور ہیں نگر میں
                میری تشنگی کـے قصے
                میں قَریہ قریہ پیـاسا،
                تُو آب سا مُسلسل..
                میں عکسِ آشنائی،
                تُو سراپا دل لگی ھـے..
                میں خار خار زندگی،
                تُو گلاب سا مُسلسل..
                میں گلی گلی مسافر،
                تیرے قُرب کی دیوانی،
                میں کوچہ کوچہ بکھری،
                تُو نایاب سا مُسلسل..!
                جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
                ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

                Comment


                • #18
                  ذکر بھی اس سے کیا بَھلا میرا
                  اس سے رشتہ ہی کیا رہا میرا
                  آج مجھ کو بہت بُرا کہہ کر
                  آپ نے نام تو لیا میرا
                  آخری بات تم سے کہنا ہے
                  یاد رکھنا نہ تم کہا میرا
                  اب تو کچھ بھی نہیں ہوں میں ویسے
                  کبھی وہ بھی تھا مبتلا میرا
                  وہ بھی منزل تلک پہنچ جاتا
                  اس نے ڈھونڈا نہیں پتا میرا
                  تُجھ سے مُجھ کو نجات مِل جائے
                  تُو دُعا کر کہ ہو بَھلا میرا
                  کیا بتاؤں بچھڑ گیا یاراں
                  ایک بلقیس سے سَبا میرا
                  جون ایلیا
                  جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
                  ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

                  Comment


                  • #19
                    بس مجھے یوں ہی اک خیال آیا...
                    سوچتی ہو، تو سوچتی ہو کیا..؟!
                    جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
                    ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

                    Comment


                    • #20
                      کو ئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسے
                      تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
                      جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے
                      جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
                      ہر ملاقات پہ محسوس یہی ہوتا ہے
                      مجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے
                      راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہے
                      وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
                      ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر
                      زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
                      اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں
                      میری ہر سانس ترے نام لکھی ہو جیسے
                      حال یہ ہے کہ خواہش، پرسشِ حال بھی نہیں
                      اس کا خیال بھی نہیں اپنا خیال بھی نہیں
                      اے شجرِ حیاتِ شوق، ایسی خزاں رسیدگی!
                      پوششِ برگ و گل تع کیا جسم پہ چھال بھی نہیں
                      مجھ میں وہ شخص ہو چکا جس کا کوئی حساب تھا
                      سود ہے کیا، زیاں ہے کیا، اس کا سوال بھی نہیں
                      مست ہیں اپنے حال میں دل زدگان و دلبراں
                      صلح و سلام تو کجا، بحث و جدال بھی نہیں
                      تُو مرا حوصلہ تو دیکھ، داد تو دے کہ اب مجھے
                      شوقِ کمال بھی نہیں، خوفِ زوال بھی نہیں
                      خیمہ گہ نگاہ کو لوٹ لیا گیا ہے کیا؟
                      آج افق کے دوش پر گرد کی شال بھی نہیں
                      اف یہ فضا سے احتیاط، تا کہیں اڑ نہ جائیں ہم
                      بادِ جنوب بھی نہیں، بادِ شمال بھی نہیں
                      وجہ معاشِ بے دلاں، یاس ہے اب مگر کہاں
                      اس کے درود کا گماں، فرضِ محال بھی نہیں
                      غارتِ روز و شب کو دیکھ، وقت کا یہ غضب تو دیکھ
                      کل تو نڈھال بھی تھا میں، آج نڈھال بھی نہیں
                      میرے زبان و ذات کا ہے یہ معاملہ کہ اب
                      صبحِ فراق بھی نہیں، شامِ وصال بھی نہیں
                      پہلے ہمارے ذہن میں حسن کی اک مثال تھی
                      اب تو ہمارے ذہن میں کوئی مثال بھی نہیں
                      میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
                      خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
                      جون ایلیا
                      جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
                      ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

                      Comment

                      Users currently viewing this topic; (0 members and 1 guests)

                      Working...
                      X