Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

اردو شاعری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    اگر تجھے بھول چکا ہے تو تجھ پر لازم ہے
    سکِلز سیکھ ، ڈالر کما ، موجیں مار ____!
    جون ایلیاء
    جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
    ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

    Comment


    • #32
      ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں
      فرازؔ اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں
      جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جان سفر
      کچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں
      رہ وفا میں حریف خرام کوئی تو ہو
      سو اپنے آپ سے آگے نکل کے دیکھتے ہیں
      تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقیں نہیں آتا
      یہ بار بار جو آنکھوں کو مل کے دیکھتے ہیں
      یہ کون لوگ ہیں موجود تیری محفل میں
      جو لالچوں سے تجھے مجھ کو جل کے دیکھتے ہیں
      یہ قرب کیا ہے کہ یک جاں ہوئے نہ دور رہے
      ہزار ایک ہی قالب میں ڈھل کے دیکھتے ہیں
      نہ تجھ کو مات ہوئی ہے نہ مجھ کو مات ہوئی
      سو اب کے دونوں ہی چالیں بدل کے دیکھتے ہیں
      یہ کون ہے سر ساحل کہ ڈوبنے والے
      سمندروں کی تہوں سے اچھل کے دیکھتے ہیں
      ابھی تلک تو نہ کندن ہوئے نہ راکھ ہوئے
      ہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں
      بہت دنوں سے نہیں ہے کچھ اس کی خیر خبر
      چلو فرازؔ کوئے یار چل کے دیکھتے ہیں
      جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
      ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

      Comment


      • #33
        دل لگانے میں بڑا لطف سہی
        جایے جایے میں باز آیا ۔
        جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
        ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

        Comment


        • #34
          بخش دے آنکھ کے محور کو نیا ظرفِ تلاش
          منزلیں مجھ کو نہ دے ڈھونڈنے والا کر دے?
          جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
          ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

          Comment


          • #35
            یہ دنیا مطلب سے چلتی ہے
            جب مطلب ہو تو آپ کی ہر برائی اچھائی نظر آتی ہے اور
            جب مطلب نکل جائے تو آپ کی اچھائیاں بھی برائی بن جاتی ہیں??
            جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
            ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

            Comment


            • #36
              کون کہتا ہے
              کہ موسم چار ہوتے ہیں
              موسم تو پانچ ہوتے ہیں
              پانچواں موسم دل کا ہوتا ہے
              جو تمام موسموں پہ بھاری ہوتا ہے
              جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
              ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

              Comment


              • #37
                میری نیند آ.. میری بات سُن
                میری التجاء، میری آہ سُن...
                میری آنکھ کے سبھی راستے
                تیری آہٹوں کو ترس گئے
                تیری راحتوں کو ترس گئے
                تیری بے رخی کی ہے انتہا
                تیرے ہجر میں کٹی رات سُن
                میری نیند آ... میری بات سُن
                تجھے کیا خبر، کئی خواب ہیں
                تیری راہ میں کھڑے منتظر...
                تری چاہ میں ہوئے منتشر
                جنہیں تیری کب سے تلاش ہے
                انہی بانجھ آنکھوں کی راہ چُن
                میری التجاء، میری آہ سُن....
                کئی وسوسے، تجھے گَھیر کر
                کہیں دُور لے کر چلے گئے
                یوں قصور دے کر چلے گئے
                میں نے دی صدا، یہ کہا بھی تھا
                زرا رُک تو جا.....۔میری بات سُن
                میری نیند آ..... میری بات سُن
                تری منتظر جو بِچھائی ہیں
                وہی پلکیں دیتی ہیں واسطہ
                کبھی بھول آ تُو بھی راستہ...
                بھلا یوں بھی جاتے ہیں توڑ کر؟
                کُھلا در کو ایسے ہی چھوڑ کر؟
                میری آنکھ کے سوالات سُن
                میری نیند آ... میری بات سُن
                یہاں قحط نیندوں کے پڑ گئے
                گویا بخت آنکھوں کے مر گئے
                کبھی مُوندھ کر کبھی کھول کر
                نہ تھکا اِنہیں یونہی رول کر...
                اب لوٹ آ.... یوں سُلا مجھے
                میرے خواب سے تُو مِلا مجھے
                جو بچھڑ گئے ہیں دِکھا مجھے
                جسے چھوڑ کر تُو چلی گئی
                اُسی آنکھ کے سبھی راستے
                تیری آہٹوں کو ترس گئے.
                جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
                ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

                Comment


                • #38
                  ‏اب گزری ہوئی عمر کو آواز نہ دینا
                  اب دھول میں لپٹا ہوا بچپن نہ ملے گا
                  انور جلال پوری
                  جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
                  ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

                  Comment


                  • #39
                    ہائے وہ آنکھیں، جو تعبیر کا رَستہ دیکھیں
                    ہائے وہ خواب، جو مِسمار ہوا کرتے ہیں
                    جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
                    ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

                    Comment


                    • #40
                      کہ میری محبت ہے کوئی مجبوری تو نہیں
                      وہ مجھے چاہے یا مل جائے یہ ضروری تو نہیں
                      اور یہ کیا کم ہے کہ وہ بسی ہے میری سانسوں میں
                      وہ سامنے رہے میری آنکھوں کے یہ ضروری تو نہیں
                      جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
                      ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

                      Comment

                      Users currently viewing this topic; (0 members and 1 guests)

                      Working...
                      X